ون ایکٹ ڈرامہ ۔کردار : رومن دیومالائی دنیا کا سب سے بڑا دیوتا مشتری انصاف کی...
ون ایکٹ ڈرامہ ۔کردار : رومن دیومالائی دنیا کا سب سے بڑا دیوتا مشتری انصاف کی اندھی دیوی انصافیہ جان اور عقل کی دیوی منروا جان ۔
انصافیہ جان:اے دیوتاؤں کے دیوتا پاک سیاست کو ’’بوسیاست‘‘ آپ نے بنایا ہے میری آنکھوں پر پٹی بندھی ہے تاکہ میں کسی اور رعایت کے بغیر انصاف دوں میرے پاؤں میں سانپ موجود ہے تاکہ میں برائیوں کو کچلوں میں اسی لئے آسمانوں سے اتاری گئی ہوں مگر دیوتا، آپ مجھ سے زور زبردستی، ترغیب و تحریص کے ذریعے سارے فیصلے سیاست کے خلاف کرواتے رہےہیں اب میری آنکھ کھل گئی ہے اور میں جان گئی ہوں کہ دیوتا یہ غلطی آپ مجھ سے کرواتے رہے...
انصافیہ جان:دنیا کا نقشہ بدل چکا تضادستان کے نظام انصاف میں زمانہ قاضیہ رخصت ہونے کو ہے اب زمانہ منصوریہ آنے کو ہے بلکہ عملی طور پر تو یہ زمانہ شروع ہو چکا زمانہ منصوریہ کے دست حق پرست پر عظمیٰ اور عالیہ کے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے کئی شاہ پرست پہلے سے بیعت کر چکے ہیں عظمیٰ خانم کے اکثریتی بچوں نے زمانہ منصوریہ کو آتے دیکھ کر زمانہ قاضیہ کے دور کی وفادار یاں بھی بدل لی ہیں۔ اس لئے بھی نئے زمانہ منصوریہ کے حالات دیکھ کر ہی نئے فیصلے کرنے چاہئیں۔باقی میں نہ باغی ہوں اور نہ شہرت کی بھوکی، میں...
انصافیہ جان:میری لڑائی طاقت کی نہیں اصول کی ہے اصول کو تو سب کو ماننا پڑتا ہے سب سے بڑے دیوتا مشتری کو بھی بالآخر اصول، آئین اور قانون کو ماننا پڑے گا زمانہ منصوریہ میں عدلیہ ایک طاقت بن جائےگی اکتوبر کے بعد سیاسی نظام بھی انصاف کی سوئی کے ناکےسے گزرےگا اور اس نظام کے اونٹ ناکے سے گزر نہیں پائیں گے نظام انصاف ہر کسی کو آئینی فلٹر سے گزارے گا چاہے کوئی طاقتور دیوتا ہو یا کوئی کمزور بشر۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سیارہ مشتری پر بڑا سُرخ دھبہ سُکڑتا کیوں جارہا ہے؟محققین کی ایک ٹیم نے مشتری کے سُرخ دھبے کے 3D نمونے تیار کیے اور اسکا جائزہ لینے کیلئے کمپیوٹرائز ماڈل استعمال کیا
مزید پڑھ »
دو فیصلے، دو کہانیاںعدلیہ کے فیصلوں سے عمران خان اور تحریک انصاف کو بڑی سیاسی کامیابیاں مل رہی ہیں۔...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس: موجودہ تنازع الیکشن کمیشن کی غلطیوں کی وجہ سے ہوا، عدالت کی ڈیوٹی نہیں غلطی ٹھیک کرے، سپریم کورٹعدالت انصاف کے تقاضوں کا نہیں آئین اور قانون کا اطلاق کرتی ہے؟ نظریہ ضرورت کے تمام فیصلوں میں انصاف کے تقاضوں کا ہی ذکر ہے: سپریم کورٹ
مزید پڑھ »
کمزور PTI قیادت، عمران خان کی مضبوطیتحریک انصاف کے اندر کی تقسیم اور گروپنگ پر آج کل بہت بحث ہو رہی ہے لیکن جو...
مزید پڑھ »
بنوں واقعہ، تحقیقات کے بعد پتاچلے گاکس نے جان بوجھ کر کیا کردار ادا کیا: مشیر اطلاعات کے پیوقت سے پہلے مؤقف اپنانے اور تحریک انصاف پر الزام لگانے سے تحقیقات متاثر ہوں گی: بیرسٹر سیف کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کے تسلیم کرنے کے باوجود پی ٹی آئی ارکان اسمبلیوں کا حلف نہیں اٹھا سکیں گےحکومت ایسے مسودات لائے گی جن کے نتیجے میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی اور بعد ازاں صوبائی اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں پر اپنے ارکان کو رکنیت دلانا ممکن نہیں ہو گا
مزید پڑھ »