زندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں...
زندگی میں پہلی بار ’لندن‘ آنے کا اتفاق ہوا تو اندازہ ہوا کہ اپنے کراچی میں کتنی ’آزادی‘ ہے۔ ہر قانون توڑنے کی یہاں تو پابندیاں ہی پابندیاں ہیں ۔کبھی اپنے پاکستانی بھائیوں کو اس طرح کی پابندیوں میں جکڑا نہیں دیکھا۔ ایک ہمارا پیارا ملک ہے جہاں چاہو گاڑی کھڑی کردو، جدھر چاہو کچرا پھینک دو۔
عد میں پتا چلا کہ ایک اور صحافی دوست محمد حنیف کے ساتھ بھی ایسی ہی وارداتیں دو، تین بار ہوچکی ہیں۔ صفائی کو ’نصف ایمان‘ سمجھنے والوں کے علاقوں میں کچرا سڑکوں پر پڑا دیکھ کر کچھ اپنا اپنا سا لگا۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ یہاں کی زندگی کا خوبصورت ترین رخ وہ نظم و ضبط ہے جسے ہر رنگ و نسل کے لوگ انتہائی ایمانداری سے فالو کرتے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں 'VVIP' کلچر نہیں ہے۔ جو قانون عام آدمی کیلئے ہے وہی حکمرانوں کیلئے۔ یہاں کا خوبصورت ترین پہلو ان کا مضبوط ’بلدیاتی نظام‘ ہے بقول کچھ...
البتہ ایسی کہانیاں بھی ہیں کہ جھنگ کے ایک نوجوان نے اپنی محنت سے زندگی کا سفر ایک ’پیلے اسکول‘ سے کیا اور اب وہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہا ہے۔ اس کا یہ سفر آسان نہیں تھا۔ مجھے اتفاق سے اس سے بات کرنے کا موقع مل گیا ورنہ میں تو دیکھنے گیا تھا کہ ’چانسلر کے الیکشن‘ میں کیا ہونے جارہا ہے آخر ہمارے سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والے سابق وزیر اعظم اور قیدی 804عمران خان بھی ایک امیدوار ہیں اور آئندہ ہفتہ غالباً یہ فیصلہ ہونا ہے کہ وہ لڑنے کے اہل بھی ہیں یا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
بھارتی کسانوں کا کنگنا رناوت کا پتلا جلانے کی کوشش، پولیس سے جھڑپیںیوپی کے شہر ہاپور میں پولیس اہلکاروں نے کسانوں سے کنگنا رناوت کا پتلا چھین لیا
مزید پڑھ »
پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلانعلی سجاد کا آبائی تعلق لاہور سے ہے اور وہ ریاست کیلیفورنیا کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا سے تیسری بار میئر ہیں
مزید پڑھ »
مصنوعی ذہانت مویشیوں کے دودھ کی پیداوار اور منافع بڑھانے میں کیسے مدد گار ثابت ہو رہی ہے؟شمالی انڈیا کی ریاست پنجاب کے شہر ترن تارن کے ہرپریت سنگھ نے مویشیوں کی افزائش اور دیکھ بھال کے لیے مصنوعی ذہانت سے حاصل ہونے والے نتائج کا استعمال کیا ہے۔
مزید پڑھ »
روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیقمحققین نے برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے 15 ہلاک شدگان کے دماغ سے لیے گئے نمونوں کا معائنہ کیا
مزید پڑھ »
ایک سیاسی جماعت نے پاکستان اور اداروں کو بدنام کرنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا: اسحاق ڈارگزشتہ ڈھائی سال سے پاکستان کے آئی ایم ایف سے مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی: لندن میں تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »