پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان

California خبریں

پاکستانی امریکن علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان
Democratic PartyElection
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

علی سجاد کا آبائی تعلق لاہور سے ہے اور وہ ریاست کیلیفورنیا کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا سے تیسری بار میئر ہیں

/ فوٹو جیو نیوز

علی سجاد اسی ریاست کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا سے تیسری بار میئر ہیں، وہ لیگ آف کیلیفورنیا سیٹیز کے صدر بھی رہ چکے ہیں، سیاست میں علی سجاد نے بحثیت کونسلر قدم رکھا تھا اور اب سن 2026 میں ہونے والے ریاستی الیکشن میں وہ ڈیموکریٹک پارٹی کا امیدوار بننا چاہتے ہیں۔ شیرون کویرک سلوا کا کہنا ہے کہ علی سجاد کمیونٹیز کی ضروریات سے آگاہ ہیں اور انہیں اس بات کا تجربہ بھی ہے کہ اپنے وعدے کیسے پورے کیے جاتے ہیں اور وہ حلقے کی بہترین نمائندگی کے اہل ہیں۔

الیکشن لڑنے کا اعلان کرنے کے بعد اپنے پہلے ٹی وی انٹرویو میں نمائندے سے بات کرتے ہوئے علی سجاد نے کہا کہ وہ شکر گزار ہیں کہ فوراً ہی اتنی بڑی تعداد میں لوگ ان کی توثیق کر رہے ہیں، کوشش ہوگی کہ الیکشن جیت کر تعلیم، لوگوں کے تحفظ اور ہاؤسنگ کے معاملات بہتر بناؤں، ساتھ ہی ماحولیاتی آلودگی کم کرنے اور کیلیفورنیا کی ترقی میں اپنا کردار ادا کروں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Democratic Party Election

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان'انگلینڈ سے کھیلنے پر ہمیشہ فخر رہا'، معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانمیں اب بھی کھیل سکتا ہوں لیکن میں سمجھتا ہوں ٹیم نے ایک اور سرکل میں آگے بڑھنا ہے اس لیے یہی ریٹائرمنٹ کا بہترین وقت ہے: کرکٹر کی گفتگو
مزید پڑھ »

نہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخوانہ چاپلوس ہوں اور نہ غلام، ہم بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ کرسکتے ہیں: وزیراعلیٰ پختونخواخود افغانستان سے بات کروں گا، میں بحثیت صوبہ افغانستان سے بات کروں گا، وفد بھیجوں گا، اور مسئلہ حل کروں گا: علی امین کا اعلان
مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیافرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیاایمانوئیل میکرون کا یہ فیصلہ آمرانہ ہے، فرانسیسی عوام سے الیکشن چرایا گیا، اپوزیشن
مزید پڑھ »

رابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیرابرٹ کینیڈی جونئیرامریکی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ کی حمایت کردیمیرے الیکشن لڑنے سے کملا ہیرس کو فائدہ اور ٹرمپ کو نقصان ہوتا، رابرٹ کینیڈی جونئیر
مزید پڑھ »

میتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہمیتھین گیس خارج کرنے والے 1 لاکھ کنوؤں کو بند کرنے کا منصوبہایڈنبرا کی Heriot-Watt یونیورسٹی سے متصل ٹیکنالوجی کمپنی، ’راکٹ‘ نے اس منصوبے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

نیورو سرجن ڈاکٹر آصف بشیر امریکی سوسائٹی آف نیورولوجیکل سرجنز کے تاحیات اعزازی رکن منتخبنیورو سرجن ڈاکٹر آصف بشیر امریکی سوسائٹی آف نیورولوجیکل سرجنز کے تاحیات اعزازی رکن منتخبپروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر کا شمار پاکستان میں موجود ان 2 نیورو سرجنز میں سے ہوتا ہے جو امریکن بورڈ سرٹیفائیڈ ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:10:29