فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا

پاکستان خبریں خبریں

فرانسیسی صدر نے نئے وزیراعظم کے نام کا اعلان کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

ایمانوئیل میکرون کا یہ فیصلہ آمرانہ ہے، فرانسیسی عوام سے الیکشن چرایا گیا، اپوزیشن

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہوزیراعظم شہباز شریف کی اتحادی جماعتوں کے ارکان کو اسلام آباد میں رہنے کی ہدایتترقیاتی منصوبوں کیلیے فنڈز کے عدم اجرا پر سندھ کا وفاق سے رابطہخیبر پختونخوا میں گرڈ اشٹیشنوں پر حملے کرنے والوں کیخلاف سخت اقدامات کا فیصلہوزیراعظم کی فری لانسرز کی ترقی کیلیے گوگل سے منصوبہ پیش کرنے کی خواہشکراچی: پولیس مقابلے میں 2 انتہائی مطلوب ہائی پروفائل ڈکیت ہلاکفرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے مائیکل برئیئر کو ملک کا وزیراعظم مقرر...

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر نے حالیہ الیکشن میں کسی بھی جماعت کے اکثریت حاصل نہ کرپانے کے بعد ایگزٹ پر سابق چیف مذاکرات کار اور دائیں بازو کی پارٹی لیس ریپبلکنز کے رہنما مائیکل بارنیئر کو وزیراعظم نامزد کردیا۔ یاد رہے کہ فرانس میں جون میں قبل از وقت انتخابات ہوئے تھے جس میں کسی بھی جماعت کو اکثریت حاصل نہیں ہوئی تھی۔نئے ویراعظم کی جماعت نے صدر ایمانوئل میکرون کے اعلان کو جمہوریت کے لیے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ مائیکل برنیئر کی تقرری کو تسلیم کرلیا۔

تاہم نیشنل ریلیز نے کہا کہ وہ مائیکل برنیئر کی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے جب تک بنیادی مسائل پر ان کی پالیسی کو دیکھ نہ لیں۔ دیگر اپوزیشن جماعتوں نے اس فیصلے پر ایمانوئیل میکرون کو مطلق العنان قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ الیکشن فرانسیسی عوام سے چرایا گیا ہے۔ اقلیت کو حکومت دیدی گئی۔جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آربہادر باپ نے 5 سالہ بیٹے کو پہاڑی شیر کے منہ سے چھین کر جان بچالیہانیہ عامر کی وائرل بولڈ ویڈیو جعلی نکلی، اداکارہ میڈیا پر برس پڑیں6 ستمبر کی عام تعطیل نہیں، سوشل میڈیا پر وائرل نوٹی فکیشن جعلی ہے، وزارت اطلاعاتخبروں اور حالات حاضرہ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاکملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
مزید پڑھ »

ڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیڈیموکریٹک نائب صدر کے امیدوار ٹم والز نے ٹرمپ کو بار بار ’عجیب‘ کہنے کی وجہ بتادیکملا ہیرس نے فلاڈیلفیا ریلی میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کو نائب صدر بنانے کا باضابطہ اعلان بھی کردیا
مزید پڑھ »

'شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے''شوہر کی دوسری شادی نہ کروانے والی بیوی کو جیل میں ڈال دیا جائے'یاسر نواز نے حکومتِ پاکستان سے نئے قانون کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف کا ارشد ندیم کیلئے ہلال امتیاز، 15 کروڑ انعام کا اعلاناسلام آباد میں سیکٹر ایف9 اور ایف 10 کے درمیان سڑک کو ارشد ندیم روڈ کا نام دیا جائے گا، وزیراعظم کا اعلان
مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیاسعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کردیامحمد بن سلمان نے مصر کے مقتول صدر انور سادات کا بھی حوالہ دیا جنہیں اسرائیل کے ساتھ کیمپ ڈیوڈ سمجھوتے کے بعد قتل کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

خیرپور: پیر کی حویلی میں جاں بحق کم سن فاطمہ کے کیس میں نیا موڑ آگیاخیرپور: پیر کی حویلی میں جاں بحق کم سن فاطمہ کے کیس میں نیا موڑ آگیااسکول کے مالک نے کم سن ‎فاطمہ کے والد کا دعویٰ مسترد کردیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 10:52:50