محققین نے برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے 15 ہلاک شدگان کے دماغ سے لیے گئے نمونوں کا معائنہ کیا
روزمرہ استعمال کا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تحقیقنئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ کی اشیاء سے نکلنے والا پلاسٹک دماغ میں گھسنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
یونیورسٹی آف ساؤ پاؤلو اور فریئی یونیورسٹی برلن سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر تھائس ماواد اور ڈاکٹر لوئس فرننڈو اماٹو-لورینکو کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں دماغ کے سب سے نچلے حصے اولفیکٹری بلب میں مائیکرو پلاسٹک پائے گئے۔ محققین برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو کے 15 ہلاک شدگان کے دماغ سے لیے گئے 15 نمونوں میں سے 8 میں پلاسٹک کے فائبر اور ذرات کی شناخت کرنے میں کامیاب رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیقتحقیق میں پاسچرائزیشن کے طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے اسٹرابیری کے جوس میں وٹامن کی مقدار برقرار رہنے کی جانچ کی گئی
مزید پڑھ »
ناہموار سطحوں پر رکاوٹوں کوعبور کرنے والا نیا پہیہ ایجادیہ پہیہ اپنی سطح کی سختی میں کمی بیشی لا کر کام کرتے ہوئے اور کسی بھی سطح پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »
ہمپ بیک وہیلز ٹولز بنانے اور استعمال کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، تحقیقیہ عظیم الحثہ وہیل ٹولز تیار اور انہیں استعمال کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔
مزید پڑھ »
گاڑیوں کو کھولنے والی اس ڈیوائس کے چند حیرت انگیز خفیہ استعمال جانتے ہیں؟گاڑیوں میں کی لیس (keyless) انٹری کے لیے ریموٹ جیسی چھوٹی ڈیوائس کا استعمال کیا جاتا ہے جسے کی فوب کہا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »
پانی سے آلودگی ختم کرنے کے لیے نیا مواد تیارقدرتی ریشم اور سیلولوز سے تیار کردہ مواد بھاری دھاتوں کی وسیع اقسام کو مؤثر طریقے سے چھاننے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »
سورج کی روشنی کے فوائد کینسر کے خطرات سے کہیں زیادہ ہوسکتے ہیں، تحقیقالٹرا وائلٹ شعاعوں کی زیادہ مقدار کینسر اور قلبی امراض کی وجہ سے ہونے والی اموات میں کمی کا سبب بنتی ہے، تحقیق
مزید پڑھ »