گاڑیوں میں کی لیس (keyless) انٹری کے لیے ریموٹ جیسی چھوٹی ڈیوائس کا استعمال کیا جاتا ہے جسے کی فوب کہا جاتا ہے۔
موجودہ عہد کی زیادہ تر گاڑیوں کو ان لاک کرنے کے لیے ریموٹ کنٹرول جیسی ایک ڈیوائس کا استعمال کیا جا رہا ہے۔
گاڑیوں میں کی لیس انٹری کے لیے ریموٹ جیسی جس چھوٹی ڈیوائس کا استعمال کیا جاتا ہے جسے کی فوب کہا جاتا ہے۔مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے صرف گاڑی کا لاک ہی نہیں کھولا جاتا بلکہ اسے متعدد دیگر کاموں کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔کار کی فوب کو سرد موسم کے دوران کچھ گاڑیوں کو اسٹارٹ کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس ڈیوائس کو کھڑکیوں کو نیچے کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے؟اس کے لیے ان لاک بٹن کو 2 بار دبانا ہوتا ہے اور دوسری بار بٹن کو اس وقت تک دبا کر رکھیں...
یہ فیچر کچھ گاڑیوں میں دستیاب ہوتا ہے اور خودکار طو رپر کام نہیں کرتا بلکہ لاک بٹن کو کم از کم 10 سیکنڈز تک دبا کر رکھنا ہوتا ہے۔مگر اب متعدد نئی گاڑیوں میں کی فوب کو ڈگی کھولنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔لگ بھگ ہر گاڑی کے لیے استعمال ہونے والی کی فوب ڈیوائس میں ایک panic بٹن ہوتا ہے جو ایمرجنسی الرٹ سسٹمز کو سیٹ کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اس سے آپ کو زیادہ ہجوم والی جگہوں پر گاڑی تلاش کرنے میں مدد ملتی ہے، تاہم اگر کسی سنسنان جگہ پر گاڑی کھڑی ہے تو اس فیچر کو چوروں سے تحفظ کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔کچھ گاڑیوں میں یہ فیچر موجود ہوتا ہے۔اگر کسی پارکنگ لاٹ میں جگہ محدود ہے تو کی فوب کو اردگرد کھڑی گاڑیوں سے ٹکرائے بغیر پارک کرنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔یہ اس ڈیوائس کا بنیادی فیچر ہے اور اب زیادہ سے زیادہ گاڑیوں میں کی لیس انٹری کا فیچر دیا جارہا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
گھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے گاایک انجینئر نے ایسا حیرت انگیز طریقہ بتایا ہے جس سے آپ مہنگے اے سی پر انحصار کیے بغیر ہی گھر کو ٹھنڈا کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے اے سی کی متبادل ٹیکنالوجی تیار کرلی جو بجلی کے بلوں میں 50 فیصد کمی لائے گیاے سی کسی کمرے یا عمارت کی ہوا کو ٹھنڈا کرتے ہیں مگر اس نئی ڈیوائس کا طریقہ کار بالکل مختلف ہے۔
مزید پڑھ »
کشمیری مجاہدین نے بھارتی فوج کو ناکوں چنے چبوا دیے، انٹیلی جنس ایجنسیاں بھی بے بسکشمیری مجاہدین بھارتی فورسز کے خلاف جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں اور اپنے اہداف کو درستگی کے ساتھ نشانہ بناتے ہیں: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »
سائنسدانوں نے جِلد کو 'نادیدہ' کرنے کا حیرت انگیز طریقہ دریافت کرلیاایک عام استعمال ہونے والی فوڈ ڈائی جِلد کو بظاہر شفاف یا ٹرانسپیرنٹ کر دیتی ہے۔
مزید پڑھ »
غزہ کی مدد کر سکے نا نیتن یاہو کے انتہاپسندوں کو لگام ڈال سکے: سربراہ ای یو خارجہ پالیسیجوزف بوریل اس سے قبل فلسطینیوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات دینے والے اسرائیلی وزرا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ بھی کر چکے ہیں
مزید پڑھ »
قبض سے فوری ریلیف دلانے والے 6 بہترین ٹوٹکےکلیو لینڈ کلینک کے ماہرین کی جانب سے اس مسئلے سے فوری نجات دلانے کے لیے چند بہترین ٹوٹکے بتائے گئے ہیں۔
مزید پڑھ »