گھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے گا

Engineer خبریں

گھر کو اے سی کے بغیر ٹھنڈا کرنے کا ایسا حیرت انگیز سستا طریقہ جو آپ کو دنگ کردے گا
Yogurt
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

ایک انجینئر نے ایسا حیرت انگیز طریقہ بتایا ہے جس سے آپ مہنگے اے سی پر انحصار کیے بغیر ہی گھر کو ٹھنڈا کرسکتے ہیں۔

موسم گرما کی شدت میں ہر سال مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس سے بچنے کے لیے ائیر کنڈیشنر کا استعمال بھی عام ہوتا جا رہا ہے۔

کم از کم اس انجینئر ٹام گرین ہل کا تو یہی دعویٰ ہے، جن کے مطابق کھڑکی پر دہی کا استعمال کرکے آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا کرسکتے ہیں۔ دہی کی کوٹنگ سے کھڑکیاں فروسٹ گلاس جیسی نظر آنے لگتی ہیں جبکہ بو بھی نہیں آتی یا کیڑے اس طرف نہیں آتے۔ٹام گرین ہل کے مطابق کھڑکیوں پر دہی کی کوٹنگ اس وقت تک ختم نہیں ہوتی جب تک تیز بارش نہ ہو جائے۔ٹام گرین ہل کے مطابق یہ گرمی سے بچنے کا ایک اچھا اور سستا طریقہ ہے جس سے عمارت میں بھی کوئی مستقل تبدیلی نہیں آتی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Yogurt

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیںانٹرنیٹ کے بغیر مخصوص علاقوں میں گوگل میپس استعمال کرنا چاہتے ہیں؟ تو اس کا طریقہ جانیںآپ گوگل میپس کو انٹرنیٹ کے بغیر بھی مختلف جگہوں پر استعمال کرسکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »

ذیابیطس کی دوا میٹفارمن لینا زیادہ فائدہ مند کیوں؟ذیابیطس کی دوا میٹفارمن لینا زیادہ فائدہ مند کیوں؟یہ دوا لینے سے آپ کو ذیابیطس کا انتظام کرنے میں مدد ملتی ہے
مزید پڑھ »

گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟گاڑیوں کے ڈیش بورڈ پر بنے اس تیر کے نشان کا مقصد جانتے ہیں؟حیران کن طور پر بیشتر افراد کو گاڑی کے اندر چھپے چند حیرت انگیز فیچرز کا مقصد ہی معلوم نہیں ہوتا۔
مزید پڑھ »

پاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراپاکستان میں ہیروئن کو دُبلی پتلی اور گوری چَٹّی ہونا لازمی ہے، متھیراآپ شادی کے بغیر مر نہیں جائیں گے، متھیرا کا لڑکے لڑکیوں کو مشورہ
مزید پڑھ »

کملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںکملا ہیرس غیرقانونی تارکین وطن کے معاملے پر اپنے پرانے مؤقف سے پیچھےہٹ گئیںاب میں غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے والوں کو سزا دیے بغیر چھوڑنے کے حق میں نہیں: کملا ہیرس کا ٹم والز کے ہمراہ مشترکہ انٹرویو میں اظہار خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:11:04