اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اس صدی کے آخر تک درجہ حرارت میں 3.1 ڈگری سیلسیئس اضافے کی راہ پر گامزن ہے
۔
رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ دنیا درجہ حرارت میں 2.6 ڈگری تا 3.1 ڈگری سیلسیئس اضافے کی راہ پر گامزن ہے۔ تاہم، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ موجودہ وقت میں تعین کردہ کتنے اقدامات کو انجام دیا جاتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسکوئیڈ سے متاثر ہو کر سائنس دانوں نے خاص کپڑا بنا لیایہ کپڑا درجہ حرارت کے تبدیل ہوتے ہی ماحول کے مطابق ہوجانے کی صلاحیت رکھتا ہے
مزید پڑھ »
آئینی ترمیم، حکمران اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ کے غیر ملکی دورے منسوخاسپیکر قومی اسمبلی کی قیادت میں ارکان پارلیمنٹ کا ایک وفد ہفتے کے آخر میں جنیوا کا دورہ کرنے والا تھا لیکن انہیں بھی جانے سے روک دیا گیا ہے
مزید پڑھ »
مارک زکربرگ ایمازون کے بانی کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے2024 مارک زکربرگ کے لیے بہت اچھا ثابت ہوا ہے اور وہ رواں برس کے دوران دنیا میں اب تک سب سے زیادہ دولت کمانے میں کامیاب رہے ہیں۔
مزید پڑھ »
اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہوفاقی وزیر خزانہ کا اسلام آباد میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے نئے دفتر کے آغاز کا خیرمقدم، کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کو جلد پایہ تکمیل تک پہنچانے کی امید کا اظہار
مزید پڑھ »
برف سے ڈھکا دنیا کا سرد ترین خطہ سرسبز ہونے لگاانٹارکٹیکا میں پچھلے 60 سالوں میں درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
امریکی فوج میں اسرائیل کی غیرمتزلزل حمایت کی پالیسی پر تحفظات کا انکشافاسرائیل کی حمایت میں مزید امریکی فوجیوں کی مشرق وسطیٰ میں روانگی خطے میں کشیدگی میں صورتحال میں اضافے کا خطرہ پیدا کردے گی: پینٹاگون کے تحفاظ
مزید پڑھ »