ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق شہرمیں گرمی کی حالیہ لہراتوارتک برقراررہ سکتی ہے
شہرقائد میں گرم وخشک موسم برقرار،جمعے کو پارہ 39.5ڈگری ریکارڈ ہوا،گرمی کی موجودہ لہراتوارتک جاری رہ سکتی ہے،دیہی سندھ کےشہیدبے نظیرآباد میں معمول سے04ڈگری اضافے سے پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہرکا زیادہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39.5 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کاتناسب 22فیصد رہا،نمی کا تناسب کم ہونے کے سبب غیرمعمولی صورتحال پیدا نہیں ہوئی اوراصل درجہ حرارت جتنی گرمی محسوس کی گئی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیااسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
کراچی میں آج بھی بارش اور تیز ہواؤں سے پریشان حالیکراچی میں گرمی کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں آندھیوں اور تیز بارش کا سنا ہے۔ موسم کی صورتحال کل جیسی ہی رہی، صبح سے گرمی کا پارہ چڑھا رہا جو دوپہر تک 37 ڈگری سے 39 ڈگری تک گیا۔ بعدازاں شہر کے شمال اور شمال مشرقی حصے پر بادل بنے اور مختلف مقامات پر گرد آلود ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھ »
قیمتی فن پارے کو کچرا سمجھ کر کوڑے دان میں پھینک دیا گیا1988 میں تیار کیا گیا یہ فن پارہ پہلی نظر میں زمین پر پڑے دو خالی کین دِکھتے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی میں بلوچستان سے آنے والی گرم ہواؤں کے سبب حدت بڑھ گئیجمعے کو پارہ 38ڈگری تک تجاوزکرسکتا ہے
مزید پڑھ »
ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرینسال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں پرحملوں میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب تک 7 چینی شہری جاں بحق ہوچکے
مزید پڑھ »
جوبائیڈن کا ماضی میں مقامی امریکیوں کیلئے قائم انڈین بورڈنگ اسکول پر معافی مانگنے کا فیصلہامریکا میں انڈین بورڈنگ اسکولز کا قیام سن 1869 میں عمل میں لایا گیا جو 1960 کی دہائی تک ( تقریباً100 سال) قائم رہے
مزید پڑھ »