ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرین

پاکستان خبریں خبریں

ملک میں غیرملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: ماہرین
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

سال 2024 کے آغاز سے اب تک ملک بھر میں غیر ملکیوں پرحملوں میں سب سے زیادہ چینی شہریوں کو نشانہ بنایا گیا، اب تک 7 چینی شہری جاں بحق ہوچکے

‎6 اکتوبر 2024 کو ایک بار پھر کراچی میں ہی 2 چینی شہریوں کو ائیرپورٹ کے قریب خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا— فوٹو: فائل

22 ستمبر 2024 کو سوات کا دورہ کرنے والے سفارتکاروں کی گاڑی پر حملہ کیا گیا مگر وہاں بھی ایک پولیس اہلکار نے اپنی جان کی قربانی دیکر سفارتکاروں کو بچا لیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حالیہ واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کہ ملک میں غیرملکیوں بالخصوص چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے، یہ واقعات انٹیلیجنس اور سکیورٹی کی ناکامی کا بھی ثبوت ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولکوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »

لبنان میں پیجرز دھماکوں سے اتنا زیادہ نقصان کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئیلبنان میں پیجرز دھماکوں سے اتنا زیادہ نقصان کیوں ہوا؟ وجہ سامنے آگئیپیجر جدید ترین نظام پر میسج بھیجتا ہے مگر اس کی ہیکنگ ممکن ہے، ہیکنگ کیلئے غیر معمولی مہارت کی ضرورت ہوتی ہے: ترک تحقیقاتی رپورٹ
مزید پڑھ »

لگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہلگتا ہے کہ سیاسی جماعت مسلم لیگ ن نہیں بلکہ الیکشن کمیشن ہے: لطیف کھوسہجب بھی ملک میں کسی کی ایکسٹینشن کا معاملہ ہوتو ملک میں ایسی ہی ہیجانی کیفیت پیدا کردی جاتی ہے: لطیف کھوسہ کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا سے فوجی دستے روانہ، اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گےخیبرپختونخوا سے فوجی دستے روانہ، اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گےایس سی او سمٹ کی سکیورٹی کیلئے کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائےگی، سکیورٹی ذرائع
مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعمران خان کی رہائی ہماری ضد بن چکی ہے: بیرسٹر سیفعلی امین گنڈاپور کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے عملی اقدامات کا آغاز ہو چکا: مشیر کے پی حکومت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:23:18