خیبرپختونخوا سے فوجی دستے روانہ، اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گے

Pakistan Army خبریں

خیبرپختونخوا سے فوجی دستے روانہ، اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گے
Sco
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ایس سی او سمٹ کی سکیورٹی کیلئے کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دی جائےگی، سکیورٹی ذرائع

— فوٹو:فائلسکیورٹی ذرائع کے مطابق فوجی دستے اسلام آباد اور گردونواح میں تعینات کیے جائیں گے اور یہ دستے انتشار پسندوں کے عقب سے کے پی سے روانہ ہوئے۔

سکیورٹی ذرائع نے بتایاکہ یہ سکیورٹی اقدامات شہریوں کی سلامتی اورتحفظ کو یقینی بنانے کیلیے کیے جارہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Sco

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیکل سے ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئیسندھ میں جمعرات سے ہفتے تک میرپورخاص، تھرپارکر، عمرکوٹ اور گردونواح میں بارش ہو سکتی ہے
مزید پڑھ »

یوٹیوب کے نئے فیچر سے والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں کو ٹریک اور کنٹرول کرسکیں گےیوٹیوب کے نئے فیچر سے والدین اپنے بچوں کی سرگرمیوں کو ٹریک اور کنٹرول کرسکیں گےاس فیچر سے والدین اور بچوں کے اکاؤنٹس زیادہ آسانی سے لنک ہو جائیں گے۔
مزید پڑھ »

ایلون مسک 2 سال میں 5 اسٹار شپس مریخ پر پہنچانے کے خواہشمندایلون مسک 2 سال میں 5 اسٹار شپس مریخ پر پہنچانے کے خواہشمنداسپیس ایکس کی جانب سے 4 برسوں میں انسان بردار مشنز مریخ پر بھیجے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

پاؤں دھونے کی عادت کے صحت پرحیرت انگیز فوائدپاؤں دھونے کی عادت کے صحت پرحیرت انگیز فوائدپاؤں دھونے سے آپ کے پاؤں نہ صرف گرد و غبار سے پاک ہوجائیں گے بلکہ پاؤں بیکٹیریا اور فنگل انفیکشن سےبھی بچ جائیں گے
مزید پڑھ »

ایران کا لبنان میں فوجیں بھیجنے کا عندیہایران کا لبنان میں فوجیں بھیجنے کا عندیہایران 1981 کی طرح لبنان میں قابض صہیونیوں سے لڑنے کیلئے اپنے فوجی دستے لبنان بھیج سکتا ہے، رپورٹس
مزید پڑھ »

’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہے’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:02