جوبائیڈن کا ماضی میں مقامی امریکیوں کیلئے قائم انڈین بورڈنگ اسکول پر معافی مانگنے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

جوبائیڈن کا ماضی میں مقامی امریکیوں کیلئے قائم انڈین بورڈنگ اسکول پر معافی مانگنے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

امریکا میں انڈین بورڈنگ اسکولز کا قیام سن 1869 میں عمل میں لایا گیا جو 1960 کی دہائی تک ( تقریباً100 سال) قائم رہے

امریکا میں انڈین بورڈنگ اسکولز کا قیام سن 1869 میں عمل میں لایا گیا جو 1960 کی دہائی تک قائم رہے/ فوٹو انٹرنیٹ

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے ماضی میں 100 سال تک چلنے والے انڈین بورڈنگ اسکولز پر حکومتی سطح پر باقاعدہ معافی مانگنے کا فیصلہ کرلیا۔امریکی انتظامیہ کی جانب سے مقامی افراد جنہیں ریڈ انڈینز بھی کہا جاتا ہے ان کے لیے انڈین بورڈنگ اسکولز کے نام سے الگ اسکول بنانے کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ انہیں امریکی زمین پر آنے والے نئے لوگوں کے رہن سہن اور طرز زندگی کے مطابق ڈھالا جائے۔

تاریخی اعداد و شمار اور حالیہ میڈیا رپورٹس بتاتی ہیں کہ 1860 کی دہائی سے 1960 کے 100 سالہ دور میں تقریباً 18 ہزار مقامی امریکی بچوں کو اس وقت کی حکومت نے اپنے گھروں سے زبردستی بورڈنگ اسکولوں میں منتقل کیا تاکہ انہیں اپنے آبائی رسم ورواج اور زبان سے دور کیا جائے۔الجزیرہ نے اس حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ مقامی امریکیوں کے بچے بورڈنگ اسکولوں میں مشکل حالات میں رہتے تھے، انہیں جسمانی اور جنسی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور ان پر اپنی زبان میں بات کرنے پر بھی پابندی ہوتی تھی جب کہ اکثر بچے...

رپورٹ کے مطابق بورڈنگ اسکولوں کے حوالے سے بعد ازاں ہونی والی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ ان اسکولوں میں تقریباً ایک ہزار بچوں کی ہلاکتیں بھی ہوئیں اور بہت سی قبریں بھی دریافت کی گئیں جب کہ اقوام متحدہ بھی اس عمل کو نسل کشی کا نام دے چکی ہے۔مزید خبریں :

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی''بورڈ کی طرف سے کپتانی کی کوئی پیشکش نہیں ہوئی'وکٹ کیپر بیٹر نے آفر ملنے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کرنے کا عندیہ دیدیا
مزید پڑھ »

میری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہرمیری جان عمران خان سے زیادہ قیمتی نہیں، 15 اکتوبرکو احتجاج کی قیادت خود کرونگا: حماد اظہراگر مجھے اس مرد قلندر کیلئے ، پاکستان کیلئے اور اللہ کی زمین کیلئے اپنی جان کا نذرانہ دینا پڑا تو میں دوں گا : رہنما پی ٹی آئی کا ویڈیو بیان
مزید پڑھ »

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

اچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیاچھی پچز تیار ہوئیں ناکھلاڑیوں کی فٹنس بہتر ہوئی، چیئرمین پی سی بی کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانیمحسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں تمام توپوں کا رخ ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی طرف رہا، پی سی بی کا شعبہ انٹرنیشنل کا نیا سربراہ لانے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیاپی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیابابر کا فیصلہ انکی بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے، بورڈ
مزید پڑھ »

ورزش اور کینسر خلیوں میں کمی کے مابین تعلق کا انکشافورزش اور کینسر خلیوں میں کمی کے مابین تعلق کا انکشافماضی میں تحقیق نہیں کی گئی تھی کہ طویل عرصے ورزش کا کینسر کو فروغ دینے والے خلیوں پر کیا اثر ہوتا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:11:22