امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالف

پاکستان خبریں خبریں

امریکا کے صدارتی انتخابات میں صورتحال غیر یقینی، پارٹی کے معتدل ٹرمپ کے مخالف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

کملا ہیرس نے ٹرمپ کے مخالف ریپبلکن لیڈروں کی حمایت حاصل کرنے کی حکمت عملی اپنالی

نیو یارک: امریکا کے صدارتی انتخابات میں دو ہفتے سے بھی کم مدت رہ گئی ہے لیکن ڈیمو کریٹ کملا ہیریس اور ری پبلکن ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مقابلہ اتنا سخت اور غیر یقینی نظر آتا ہے۔

امریکا کے سیا سی پنڈت اور قابل اعتماد سروے سے بھی اس بارے میں کوئی واضح پیشگوئی کرنے سے قا صر ہیں کہ امریکی صدارت کا الیکشن ڈونلڈ ٹر مپ جیتیں گے یا کملا ہیرس اکثریت حاصل کریں گی۔ اگر ایک امریکی ریاست میں ٹرمپ کی مقبو لیت 49 فیصد ہے تو کملا ہیرس بھی48 فیصد مقبولیت کی حامل ہیں تو دوسری ریاست میں کملا ہیرس 49 فیصد اور ڈونلڈ ٹرمپ کو 49 فیصد مقبولیت حاصل ہے۔

اس صورتحال کے پیش نظر کملا ہیرس اور ٹرمپ نے اپنی حکمت عملی میں تبد یلی کی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حکمت عملی کو عوامی رنگ دینے کے لیے میکڈ انڈ ریسٹو رنٹ میں جا کر ایپرن ینکر کسٹمرز کو سروس فراہم کرنے کا روپ دحارنے کے علاوہ میدان جنگ کی ریاستوں میں اپنی مہم کو مزید تیز کردیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

اسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلاناسرائیل کی حمایت: امریکا کی عرب کمیونٹی کا ٹرمپ اور کملا میں سے کسی کو ووٹ نا دینے کا اعلان2020 کے صدارتی انتخابات میں کمیونٹی نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کی حمایت کی تھی
مزید پڑھ »

شہری نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار خرید کر ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیاشہری نے ٹیلر سوئفٹ کا گٹار خرید کر ہتھوڑے مار مار کر توڑ دیایہ غصہ 2024 کے صدارتی انتخابات میں ٹیلر سوئفٹ کی کملا ہیرس کی حمایت کے خلاف احتجاج تھا
مزید پڑھ »

سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟سلمان خان ماضی میں کس خطرناک بیماری میں مبتلا رہے؟اس بیماری کے انکشاف کے بعد سلمان خان کی امریکا میں سرجری بھی ہوئی : بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »

حکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظمحکومت شہریوں کی زندگی مزید آسان بنانے کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظمحکومت نے سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کے ذریعے غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے، وزیراعظم
مزید پڑھ »

معروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلمعروف بھارتی بزنس مین رتن ٹاٹا تشویشناک حالت میں اسپتال میں داخلغیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق رتن ٹاٹا ممبئی کے ایک اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 01:56:12