حکومت نے سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کے ذریعے غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے، وزیراعظم
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کی دوسری اننگز میں 3 وکٹیں گر گئیکراچی میں اگلے 3 روز تک موسم گرم، پارہ 39 ڈگری تک پہنچنے کا امکانوفاقی کابینہ کا آج طلب کیا گیا اجلاس ملتوی"چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نہیں آیا تو متبادل آپشن زیر غور لایا جائے گا"بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری میں جارحانہ مداخلت کی، وزیراعظم جسٹن ٹروڈوہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیںپی ٹی آئی آئینی ترمیم کیخلاف قانونی و سیاسی مزاحمت کرے گی، بیرسٹر سیفوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں مہنگائی اور معاشی بے...
انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت کی ہر پالیسی کا محور عوام کی فلاح و بہبود ہے اور حکومت نے اپنے سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کے اقدامات کے ذریعے غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ لوگوں کو غربت سے نکالنا صرف فوری ریلیف کی فراہمی ہی ضروری نہیں بلکہ انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات بھی انتہائی اہم ہیں۔
انہوں نے کہا کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے سے لے کر رہائش کی ضروریات کو پورا کرنے تک، ہم طویل مدتی اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کی پالیسیوں پر کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 17 پائیدار ترقیاتی اہداف میں غربت کا خاتمہ بھی سرفہرست ہے، جن کے حصول کے لیے پاکستان پوری طرح پرعزم ہے۔ ہم اپنے عالمی شراکت داروں کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے اور جامع ترقی، تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور ماحولیاتی پائیداری کے حصول کے اہداف کے لیے کام کرتے رہیں گے۔ ہمیں خواتین کو بااختیار بنانے اور اس بات کو یقینی بنانے میں ہونے والی پیش رفت پر بھی فخر ہے۔ خواتین کی شراکت ملکی ترقی کے لیے انتہائی اہمیت کی حامل...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’کتے کی قبر‘: سندھ کا قومی ورثہ جہاں پہاڑ آسمان سے باتیں کرتا ہےپاکستان کے صوبہ سندھ کی حکومت نے ’کتے کی قبر‘ کو قومی ورثہ قرار دے دیا ہے اور اس مقام کو محفوظ بنانے کے لیے اقدامات بھی کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »
امریکی ریاست فلوریڈا کو صدی کے طاقتور ترین سمندری طوفان ملٹن کا خطرہیہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، ساحلی علاقوں کے لوگ محفوظ مقامات پر چلے جائیں: صدر بائیڈن کی فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں شہریوں کو انخلا کی ہدایت
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت نے مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا پلان تیار کرلیاوزیراعظم نے مزید مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق پلان پرعمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور وزارت صنعت و پیداوار کو ٹاسک دیا ہے
مزید پڑھ »
پاکستان، سعودی عرب کے درمیان 2.2 ارب ڈالر کی 27 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخطہم ان معاہدوں پر تیزی سے عمل درآمد اور مفاہمت کی یادداشتوں کو معاہدوں میں تبدیلی کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم
مزید پڑھ »
قادر حکومت چارج کرنے کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے: انورانور احمد خان لغاری نے کہا کہ موجودہ حکومت گھریب افراد کو بجلی کی قیمتوں میں کمی اور کاروبار کے حقوق کی حفاظت کے لیے تمام ممکن اقدامات کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹشہریوں کے حقوق کی حفاظت حکومت کی ذمے داری ہے، پی ٹی آئی کو ڈائریکشن نہیں دے سکتے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھ »