وزیراعظم نے مزید مختلف اداروں کی نجکاری سے متعلق پلان پرعمل درآمد کے لیے وزارت نجکاری اور وزارت صنعت و پیداوار کو ٹاسک دیا ہے
اسلام آ باد: وفاقی حکومت نے رائٹ سائزنگ اقدامات کے تحت مزید کئی اداروں کی نجکاری کرنے کا نیاپلان تیار کرلیا۔
ذرائع کےمطابق وزارت صنعت و پیداوار کے ادارے پاکستان اسٹون ڈیولپمنٹ کمپنی اور پاکستان آٹوموبیل کارپوریشن کی نجکاری کرنےکیلئے نشاندہی کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کیمیکل اینڈ انرجی سیکٹر اسکلز ڈیولپمنٹ کمپنی اور اسپن یارن ریسرچ اینڈڈیولپمنٹ کمپنی کی نجکاری کرنےکا پلان بھی بنایا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مزید سرکاری ادارے بند کرنے کی تیاریاںوفاقی حکومت کاحجم اوراخراجات کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز پر کام ہو رہا ہے جس میں اداروں کو بند کرنا، نجکاری اور ضم کرنے سمیت دیگر اقدامات شامل ہیں
مزید پڑھ »
نیپرا نے چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 75 پیسے مہنگی کر دینیپرا اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ وفاقی حکومت کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھ »
اپوزیشن جماعتوں کی آئینی عدالت کی مشروط حمایت، جے یو آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی مخالفتججز کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر حکومت کا ساتھ نہیں دے سکتے، فضل الرحمان نے بل پر مزید مشاورت کرنے کی تجویز
مزید پڑھ »
حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکارمیرا استعفیٰ واپس لینے کا کوئی ارادہ نہیں، انہوں نے مجھے قائل کرنے کی کوشش کی لیکن میں نے ان کو قائل کرلیا: اختر مینگل کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
کے پی حکومت کا آئی ایم ایف کیساتھ معاہدے کے کچھ نکات پر تحفظات کا اظہارصوبائی کابینہ نے تحفظات وفاقی حکومت کو بھیجنے کی ہدایت کی ہے، تحفظات پر وفاقی حکومت کی وضاحت وزیراعلیٰ کےپی کو پیش کی جائےگی: مشیر خزانہ کے پی
مزید پڑھ »
300 ارب روپے کے گندم اسکینڈل کے خصوصی آڈٹ کا حکمبتایا گیا کہ گزشتہ سال28.18 ملین ٹن گندم پیدا ہونے کے باوجود نگراں حکومت نے 2.45 ملین ٹن مزید درآمد کرنے کا فیصلہ کیا
مزید پڑھ »