امریکی جریدے فارچیون کے مطابق مہم کے آخری مرحلے میں پیش گوئی اچانک ٹرمپ سے ہٹ گئی اور ہیرس کامیاب ہورہی ہیں
__فوٹو: فائل
۔ایک ہفتہ سے بھی کم عرصہ قبل پیشن گوئیاں ٹرمپ کی طرف جاتی نظر آرہی تھیں ، لیکن اب نہیں۔ اب کملا ہیرس برتری میں ہے۔پاکستان کو سب سے زیادہ امداد ریپبلکن ادوار میں ملی جبکہ ڈیموکریٹک ادوار کے دوران پاکستان پر پابندیاں لگیں تاہم 2024 میں حالات مختلف ہیں: ماہرین ان کے نزدیک ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس امریکا کی اگلی صدر ہوں گی اور انتخابات کے دن ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیں گی۔ لچ مین نے 1984 سے لے کر اب تک دس صدارتی امیدواروں کے حوالے سے پیش گوئیاں کیں جن میں نو درست ثابت ہوئیں۔ووٹ دو، کپڑے دھو: امریکی صدارتی انتخابات کیلئے منفرد پولنگ اسٹیشنز بن گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈونیشیا کے ساحل پر ڈوبنے والی امریکی غوطہ خور کی لاش شارک کے پیٹ سے مل گئیامریکی خاتون کی لاش قابل شناخت تھی اور امریکی سفارت خانے نے ان کی انگلیوں کے نشان سے بھی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔
مزید پڑھ »
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
مزید پڑھ »
پی آئی اے: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کو خریدنے کے لیے صرف ایک بولی، 10 ارب روپے کی پیشکشخسارے میں ڈوبی پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری کے سلسلے میں ایک نجی کمپنی کی طرف سے 10 ارب روپے میں اسے خریدنے کی پیشکش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں ممکنہ ایک حملے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن سے بات کی۔
مزید پڑھ »
میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 10 دہشت گرد ہلاکمیانوالی کے تھانہ مکڑوال کے پہاڑی علاقے ملا خیل میں پولیس نے 10 سے 15 دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی
مزید پڑھ »
کیا عوام کی جانب سے زیادہ ووٹ لینے والا امیدوار ہی امریکی صدر بنتا ہے؟امریکا کا صدر بننے کے لیے کسی بھی امیدوار کو 538 میں سے 270 یا اس سے زیادہ ارکان (الیکٹرز) کی حمایت درکار ہوتی ہے۔
مزید پڑھ »