امریکی خاتون کی لاش قابل شناخت تھی اور امریکی سفارت خانے نے ان کی انگلیوں کے نشان سے بھی لاش کی شناخت کی تصدیق کی۔
برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کے مطابق 26 ستمبر کو 68 سالہ لین مونفور دیگر 6 تیراک اور ایک ٹور گائیڈ کے ساتھ انڈونیشیا کے جزیرے پلاؤ ریونگ کے قریب غوطہ خوری کے دوران لاپتا ہوگئی تھیں۔
تاہم ماہی گیر کو اس شارک کے پیٹ سے ایک خاتون کی لاش کی باقیات کے ساتھ ساتھ غوطہ خوری کا لباس بھی ملا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
مزید پڑھ »
ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد غزہ اور لبنان میں جشناسرائیل پر میزائل حملوں کے بعد لبنان کے دارالحکومت بیروت میں آتش بازی بھی کی گئی
مزید پڑھ »
مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیسسرال اور میکے والوں نے ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اغوا کے مقدمات درج کروائے، فیس بک کی مدد سے کویتا 7 بعد مل گئی
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی و قتل کیس: پولیس سربراہ سمیت 3 اعلیٰ سرکاری عہدیدار برطرفکلکتہ کے سرکاری اسپتال سے 9 اگست کو ٹرینی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی تھی۔
مزید پڑھ »
اسرائیل ایک سال میں فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرے، یو این جنرل اسمبلی میں قرارداد منظورقرارداد عالمی عدالت انصاف کی جانب سے فلسطینی علاقوں پر سرائیلی قبضے اور اسرائیلی بستیوں کو غیر قانونی قرار دینے کے فیصلے کے بعد پیش کی گئی۔
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاریائیر ٹریفک کنٹرولز کوہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہونے والی ہر قسم کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے: ذرائع سی اے اے
مزید پڑھ »