کلکتہ کے سرکاری اسپتال سے 9 اگست کو ٹرینی ڈاکٹر کی تشدد زدہ لاش ملی تھی۔
بھارتی شہر کلکتہ میں گزشتہ ماہ خاتون ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے واقعے کے بعد کلکتہ کے پولیس سربراہ سمیت 3 اعلیٰ سرکاری عہدے داروں کو برطرف کردیا گیا۔
خیال رہے کہ لاش کے پوسٹ مارٹم کے بعد خاتون ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی کا بھی انکشاف ہوا تھا۔ بھارتی ریاست مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بینرجی نے گزشتہ روز طبی عملے کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ طبی عملے کے مطالبات مانتے ہوئے ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز، ڈائریکٹر میڈیکل کالجز اور کلکتہ کے پولیس کمشنر کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافاتحکومت، انتظامیہ اور پولیس نے کیس کے آغاز سے ہی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا: ڈاکٹر کی والدہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ9 اگست کو کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئی9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
مزید پڑھ »
زیادتی کے بڑھتے واقعاتگزشتہ دنوں کلکتہ میڈیکل کالج کی 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور...
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےدو سے تین ماہ قبل بھی ملزم کا اسپتال کے ایک مرد ڈاکٹر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزم اسپتال میں ایک مریض کے داخلے کے وقت لیڈی ڈاکٹر پر چلایا بھی تھا: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم پورنوگرافی کا عادی اور اسے جرم پر کوئی پچھتاوا نہیں، رپورٹمقامی پولیس کو سنجے رائے کے ضبط شدہ موبائل فون سے فحش مواد ملاہے: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »