سسرال اور میکے والوں نے ایک دوسرے کے خلاف قتل اور اغوا کے مقدمات درج کروائے، فیس بک کی مدد سے کویتا 7 بعد مل گئی
مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیاسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکمآن لائن جعلسازی سے بچانے کے لیے ٹول متعارفکاروباری گروپ کا اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ کی نیلامی میں شرکت سے روکنے کا الزامعامر سہیل، زینب عباس کی اشرافیہ سوچ۔۔ سوشل میڈیا پر کڑی تنقیدمشتبہ فیس بک اکاؤنٹ؛ شادی شدہ لاپتا خاتون کی تلاش کی دلچسپ کہانیبھارت میں شادی کے کچھ برس بعد گھر سے لاپتا ہونے والی خاتون مشتبہ فیس بک اکاؤنٹ کے ذریعے تلاش کرلی...
پولیس کے مطابق 23 سالہ کویتا کی 7 سال قبل ونے کمار نامی شخص کے ساتھ شادی ہوئی تھی، اور شادی کے 4 برس بعد کو کویتا گھر سے لاپتا ہو گئی تھی، جس پر اس کے اہل خانہ نے سسرال والوں کے خلاف قتل کا الزام لگاتے ہوئے مقدمہ درج کروا دیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئیجوڑے نے شادی کی ویڈیو صرف ایک بار دیکھی تھی جو مانگ کر لائے گئے پروجیکٹر کے ساتھ ہی واپس چلی گئی تھی
مزید پڑھ »
شادی کی تقریب میں ’گدھی‘ کہنے پر دُلہن طلاق لینے عدالت جا پہنچیعلی سے میں نے اس کی تعلیم دیکھ کر شادی کی تھی لیکن جلد ہی علی کی اصلیت میرے سامنے آگئی: خاتون کا مؤقف
مزید پڑھ »
کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشکرن اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔
مزید پڑھ »
شادی کی فلم گم ہونے اور 57 برس بعد اتفاقاً ملنے کی دلچسپ رودادیہ فلم محض اتفاق سے اس وقت سامنے آئی جب سکاٹ لینڈ کے ایک شہری نے پرانی فوٹیج کو ڈِیجیٹائز کر کے اس میں سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر لگائی تو ہزاروں میل دور آسٹریلیا میں بیٹھے اصل مالکوں کو خبر ہو گئی۔
مزید پڑھ »
صبا فیصل شادی میں لڑکیوں کی خودمختار سوچ کی مخالف، لڑکیوں کیلئے صحیح عمر بھی بتادیشادی صحیح وقت پر کرنی چاہیے، میرے زمانے میں لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر میں ہوجاتی تھی جو غلط ہے: سینئر اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
ٹرمپ پر فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار، تفصیلات بھی سامنے آگئیںٹرمپ پر قاتلانہ حملے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو مارٹن کاؤنٹی سےگرفتارکیا گیا: پولیس
مزید پڑھ »