جوڑے نے شادی کی ویڈیو صرف ایک بار دیکھی تھی جو مانگ کر لائے گئے پروجیکٹر کے ساتھ ہی واپس چلی گئی تھی
فیس بک کی بدولت جوڑے کو 57 سال بعد اپنی شادی کی ویڈیو مل گئی
اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین سے تعلق رکھنے والے ٹیری چین کا کہنا تھا کہ ان کے پاس سپر 8 فلموں کا ایک بڑا کلیکشن موجود ہے جو انہوں نے خود فلمایا ہے لیکن رواں برس اپریل میں انہوں نے جب اپنے کلیکشن کو ڈی وی ڈی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا تو انہوں نے دو ایسے لوگوں کی شادی کی ویڈیو کی ریلز ملیں جن کو وہ جانتے نہیں تھے۔
حال ہی میں یہ تصویر ابرڈین کے میسٹرک ایریا کے مقامی افراد کے گروپ میں شیئر کی گئی جہاں اس پر آئلین ٹرنبُل کی نظر پڑی۔ بی بی سی اسکاٹ لینڈ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ فیس بک استعمال کر رہی تھیں جب ان کے سامنے یہ شادی کی تصویر آئی۔ ان کے خاوند وہیں بیٹھے تھے وہ ان کی جانب مُڑیں اور کہا کہ یہ ان کی شادی کی تصویر ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رشتہ ازدواج میں منسلک ہونیوالے سدھارتھ اور ادیتی راؤ کی عمر میں کتنا فرق ہے؟ادیتی اور سدھارتھ نے واناپارتھی کے 400 سال پرانے مندر میں شادی کی جس کی تصاویر جوڑے نے پیر کی صبح انسٹاگرام پر شیئر کیں۔
مزید پڑھ »
بچے والدین کی دوسری شادی کرانے پر راضی نہیں ہوتے، یہ غلط ہے: جویریہ عباسیجویریہ عباسی کی پہلی شادی سال 1997 میں اداکار شمعون عباسی سے ہوئی تھی اور شادی کے 12 سال بعد 2009 میں ان دونوں کی طلاق ہوگئی تھی
مزید پڑھ »
ایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردیرونالڈو کو سوشل میڈیا کی بادشاہت مل گئی
مزید پڑھ »
’پی آئی اے پائلٹ پشاور کی فلائٹ غلطی سے کراچی لے گیا‘: سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟کیا واقعی پی آئی اے کی یہ فلائٹ ’غلطی‘ سے اپنی اصل منزل کی بجائے کہیں اور لینڈ کر گئی؟ آخر سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
مزید پڑھ »
صبا فیصل شادی میں لڑکیوں کی خودمختار سوچ کی مخالف، لڑکیوں کیلئے صحیح عمر بھی بتادیشادی صحیح وقت پر کرنی چاہیے، میرے زمانے میں لڑکیوں کی شادی 20 سال کی عمر میں ہوجاتی تھی جو غلط ہے: سینئر اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »
ہاردک پانڈیا کی طلاق کے بعد بیٹے سے پہلی ملاقات کی ویڈیو وائرلہاردک پانڈیا نے 31 مئی 2020 کو اپنی دیرینہ محبت اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے ممبئی کی ایک عدالت میں شادی کی تھی
مزید پڑھ »