ایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان خبریں خبریں

ایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

رونالڈو کو سوشل میڈیا کی بادشاہت مل گئی

ایک بلین فالوورز! رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کردیافغانستان میں کربلا زائرین کے استقبالیہ اجتماع پر داعش کا حملہ؛ 15 افراد جاں بحقاسرائیل کے پُرہجوم علاقے میں کھڑی کار میں دھماکا؛ 4 یہودی ہلاک اور 8 زخمیاعظم خان کی بارباڈوس میں پاکستان ڈیوس کپ ٹیم سے ملاقاتمالی سال کے آغاز سے ہی عالمی منڈی میں پاکستانی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلیے 32 کروڑ ڈالر قرض کی منظوریعالمی شہرت یافتہ اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک بلین فالوورز حاصل...

اس وقت کرسٹیانو رونالڈو کے انسٹاگرام ہینڈل پر 638 ملین فالوورز، فیس بُک پر 170 ملین فالوورز، ایکس پر 113 ملین فالوورز، کوائیشو پر 9.4 ملین فالوورز، ویبو پر 7.5 ملین فالوورز اور یوٹیوب چینل پر 60.6 ملین سبسکرائبرز ہیں۔ رونالڈو نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں پُرستاروں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ہم نے ایک بلین فالوورز حاصل کرکے تاریخ رقم کی ہے، یہ کامیابی ہماری کھیل سے محبت اور مشترکہ جذبے کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

فٹبالر نے کہا کہ میرے اُتار چڑھاؤ میں آپ میرے ساتھ رہے، یہ سفر میرا نہیں بلکہ ہمارا سفر ہے، ہم نے ثابت کردیا ہے کہ ہم اپنی محنت سے جو کچھ چاہیں حاصل کرسکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیاڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیارونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے، ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے
مزید پڑھ »

ہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دیہانگ کانگ کے بولر نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں نئی تاریخ رقم کر دیانہوں نے اپنے اسپیل کے چاروں اوورز میں ایک رن دیے بنا ایک وکٹ بھی حاصل کی
مزید پڑھ »

'نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا'، کنگنا نے 'ایمرجنسی' کی ملتوی کی تصدیق کردی'نئی تاریخ کا اعلان جلد کیا جائے گا'، کنگنا نے 'ایمرجنسی' کی ملتوی کی تصدیق کردیفلم کی ریلیز ملتوی ہونے پر اداکارہ مایوس
مزید پڑھ »

کم کارڈیشن جیسا نظر آنے کا جنون! کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیاکم کارڈیشن جیسا نظر آنے کا جنون! کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیاانفلوئنسر نے اپنی سرجریز پر ایک ملین ڈالر کی رقم خرچ کی
مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویزپنجاب اور سندھ کے کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف مشترکہ آپریشن کی تجویزمشترکہ آپریشن کی تجویز مراد علی شاہ نے دی، پنجاب حکومت نے ہائی ویلیو ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر کردی
مزید پڑھ »

نیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیانیتن یاہو نے غزہ کے یرغمالیوں سے متعلق ممکنہ معاہدے کو برباد کیا: اسرائیلی میڈیایرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی سے معاہدہ پر اتفاق ہو ہی چکا تھا کہ آخری لمحے میں نیتن یاہو نے نئی شرط پیش کردی: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:59:16