ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیا

Cristiano Ronaldo خبریں

ڈیڑھ گھنٹے میں 10 لاکھ سبسکرائبر، رونالڈو نے یوٹیوب پر ورلڈ ریکارڈ بنادیا
Youtube
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

رونالڈو نے یوٹیوب چینل کا نام UR · Cristiano رکھا ہے، ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے

پرتگال کے معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے یوٹیوب چینل کا آغاز کیا ہے جو انتہائی تیزی سے صارفین کو اپنی جانب متوجہ کر رہا ہے۔رکھا ہے جس نے صرف ڈیڑھ گھنٹے میں 10لاکھ سبسکرائبر حاصل کرکے ورلڈ ریکارڈ بنادیا ہے۔ وہ اب تک 3 گھنٹوں میں 3 ملین سے زائد سبسکرائبر حاصل کرچکے ہیں۔ ریکارڈ وقت میں سبسکرائبر کی یہ تعداد حاصل کرکے رونالڈو نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اس سے قبل تیز ترین 10 لاکھ یا 1 ملین سبسکرائبر حاصل کرنے کا ریکارڈ جنوبی کورین گلوکارہ جینی کِم کے پاس تھا جنہوں نے 7 گھنٹوں میں یہ سنگ میل طے کیا تھا۔ تجزیہ کاروں کے مطابق میٹا کی ملکیت سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والے رونالڈو کے یوٹیوب چینل کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت اسے دنیا کا سب سے مقبول ہوتا یوٹیوب چینل بناسکتی ہے۔ خیال رہے کہ امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ 311 ملین سبسکرائبر کے ساتھ دنیا بھر میں نمبر ون ہیں۔

یوٹیوب پر اپنی ابتدائی ویڈیو میں رونالڈو کا کہنا تھا کہ وہ طویل عرصے اس بارے میں سوچ رہے تھے اور آخر کار اسے حقیقت میں بدلنے کا موقع مل گیا۔ رونالڈو کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ سے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ مضبوط تعلق قائم رکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں، اب میرا یوٹیوب چینل مجھے ایسا کرنے کے لیے ایک اور بڑا پلیٹ فارم فراہم کرےگا۔بچی کی طبعی موت تھی، گرفتار افراد بے گناہ ہیں: رانی پور میں قتل فاطمہ کی والدہ کا بیان حلفی جمع

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Youtube

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاٹک ٹاک اسٹار طوطے نے اشیاء کی شناخت کا ریکارڈ بنا دیاطوطے نے تین منٹوں میں 12 اشیاء کو شناخت کر کے گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »

لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیںلیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیںدنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکارڈ کرانے پر 1994 میں انکا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا
مزید پڑھ »

دنیا کا سب سے وزنی بینگندنیا کا سب سے وزنی بینگنامریکا کے ایک شخص نے 3.77 کلو گرام وزنی بینگن اگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کیا
مزید پڑھ »

خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشمخلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشماداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ آپ نے جو بھی کرنا ہے اپنے گھر میں کریں یوٹیوب پر آکر اپنا مذاق نہ اڑوائیں ایسے لوگ برباد ہوجاتے ہیں: پوڈکاسٹ میں گفتگو
مزید پڑھ »

ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب سے ماہانہ 10 لاکھ روپے کیسے کمانا شروع کیے؟ٹرک ڈرائیور نے یوٹیوب سے ماہانہ 10 لاکھ روپے کیسے کمانا شروع کیے؟راجیش کے یوٹیوب پر 1.86 ملین سبسکرائبرز ہیں اور وہ انہوں نے اپنی آمدنی سے حال ہی میں نیا گھر بنارہے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-21 20:08:53