لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان خبریں خبریں

لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

دنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکارڈ کرانے پر 1994 میں انکا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا

لیجنڈری گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیںسات مختلف زبانوں میں50 ہزار سے زائد گیت گا کر دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے نامور گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی نے زندگی کی 73 بہاریں دیکھ لیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دنیا بھر میں سب سے زیادہ آڈیو گانے ریکارڈ کرانے پر عطاءاللہ عیسی خیلوی کا نام 1994 میں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کیا گیا۔ ممتاز فوک گلوکار 19 اگست 1951 کو ضلع میانوالی کے علاقہ عیسیٰ خیل میں پیدا ہوئے، 1972 میں پہلی بار ریڈیو پاکستان پر گانا سنایا تو ان کی آواز کو بہت زیادہ پسند کیا گیا۔

1973 میں ہی عطاءاللہ عیسی خیلوی نے پی ٹی وی کے معروف پروگرام ’نیلام گھر‘ اور 1973 ہی میں اپنے آبائی علاقہ میانوالی میں ایک کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے لاکھوں دلوں میں گھر کر لیا۔ عطااللہ عیسی خیلوی نے ایک ہی سیشن میں چار فوک البمز ریکارڈ کرا کے میوزک کمپنی کو حیران کردیا، 1977میں ان کے یہ البمز ریلیز ہوئے تو اس قدر مقبول ہوئے کہ ہر سو ان کے ہی گانے چل رہے تھے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »

جسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود، مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گےجسٹس ریٹائرڈ طارق مسعود، مظہر عالم کل بطور ایڈہاک جج حلف اٹھائیں گےچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ دونوں ایڈہاک ججز سے حلف لیں گے
مزید پڑھ »

گرفتاری کا معاملہ، میکا سنگھ نے راحت فتح علی کے مینیجر کو آئینہ دکھا دیاگرفتاری کا معاملہ، میکا سنگھ نے راحت فتح علی کے مینیجر کو آئینہ دکھا دیاگلوکار کے مینیجر (سابق) نے وہی حرکت کی جس سے مجھے سخت نفرت ہے، میکا سنگھ
مزید پڑھ »

عمران ہاشمی نے عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار KK کو ترجیح دیدیعمران ہاشمی نے عاطف اسلم پر بھارتی گلوکار KK کو ترجیح دیدیاداکار نے پاکستانی گلوکار مصطفیٰ زاہد کی آواز کو بھی سراہا
مزید پڑھ »

لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیالیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیاکے سابق مینیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو شکایات درج کرائی ہوئی ہیں، ذرائع
مزید پڑھ »

نصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیانصرت فتح علی سے کس بھارتی موسیقار نے معافی مانگی؟ اجے دیوگن نے قصہ بیان کردیاحال ہی میں اجے دیوگن نے ایک انٹر ویو میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان اور بھارتی موسیقار کی ملاقات کے حوالے سے بتایا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:44:30