لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کے سابق مینیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو شکایات درج کرائی ہوئی ہیں، ذرائع

پی آئی اے کا حج آپریشن ختم، 143پروازوں سے 34 ہزار حاجیوں کی وطن واپسی50 ارب روپے میں بننے والے آئی پی پی کو 400 ارب کی ادائیگی ہوچکی، ایف پی سی سی آئیبنوں امن مارچ میں مسلح لوگ شامل تھے، فوج نے بالکل درست ردعمل دیا، ترجمان پاک فوجبیٹے کی شادی کے دوران مکیش امبانی کی دولت میں 3 ارب ڈالرز اضافہراولپنڈی: ایس ایچ او کا احسن اقدام، بجلی کے بل سے پریشان شہری کو مجرم بننے سے بچالیاکراچی؛ گھر میں چوری کی واردات، ملزمان فریج میں رکھا گوشت بھی لے گئےسوڈان؛ خواتین خوراک کے بدلے فوجیوں کیساتھ جنسی تعلق...

میڈیا ذرائع کے مطابق راحت فتح علی کے سابق مینیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو شکایات درج کرائی ہوئی ہیں۔ گلوکار اپنے پروگرامز کیلئے دبئی پہنچے تھے اور اب انہیں گرفتار کرکے برج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گلوکار نے چند ماہ قبل ہی اپنے مینیجر کو برطرف کردیا تھا اور دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات درج کرائے ہیں۔عدالتی نظام 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو ڈھیل دے گا تو انتشار مزید پھیلے گا، ڈی جی آئی ایس پی آرتنقید کا خوف، فیروز خان کے انسٹاگرام پر دوسری اہلیہ کی تصاویر واپس آگئیںبحری جہاز کو ٹکر مار کر فرار ہونے والا آئل ٹینکر پکڑا گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتاربولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتارآرمی چیف کے علاوہ نیول چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا
مزید پڑھ »

نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جارینصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاریاگر چاہت فتح علی خان 15 دن کے اندر جواب دینے میں ناکام رہے تو عدالت میں ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا جائے گا
مزید پڑھ »

بدوبدی سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان بڑی مشکل میں پھنس گئےلاہور (ویب ڈیسک)بدو بدی گانے سے مقبولیت حاصل کرنے والے چاہت فتح علی خان کو قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق استاد نصرت فتح علی خان کو بدنام کرنے پر چاہت فتح علی خان کو 18 کروڑ روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس جاری کردیا گیا۔قیصر منیر خان کی جانب سے میاں محمد عمیر نیاز نے چاہت فتح علی خان کی برطانیہ رہائش گاہ پر قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے۔ نوٹس...
مزید پڑھ »

اسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو چھوڑ دیااسرائیل نے الشفاء اسپتال کے ڈائریکٹر سمیت 55 فلسطینیوں کو چھوڑ دیامحمد ابو سلمیہ کو اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس نومبر میں الشفاء اسپتال پر چھاپے دوران حراست میں لیا تھا: میڈیا رپورٹس
مزید پڑھ »

شاپنگ پر لے جانے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کو چھت سے دھکا دیدیابغداد (ویب ڈیسک) بازار لے جانے سے انکار کرنے پر خاتون نے اپنے شریک حیات کو چھت سے نیچے دھکا دے دیا۔ مذکورہ واقعہ بغداد میں پیش آیا جب ایک خاتون کو شوہر کو چھت سے نیچے دھکا دینے پر اقدام قتل کے الزام میں پولیس نے حراست میں لے لیا۔ زخمی شوہر کو فوری طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا، اونچائی سے گرنے پر شوہر کے جسم کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ گئی تھیں۔عراقی...
مزید پڑھ »

پی پی کو ساتھ لیکر چلیں گے، معاملات طے کرنے کیلئے طریقہ طے کرلیا: رانا ثنااللہپی پی کو ساتھ لیکر چلیں گے، معاملات طے کرنے کیلئے طریقہ طے کرلیا: رانا ثنااللہاس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی آن بورڈ لے لیا گیا ہے: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:10:51