بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آرمی چیف کے علاوہ نیول چیف کو بھی حراست میں لے لیا گیا

بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے ناکام بنادیا؛ آرمی چیف گرفتارمعاشی بحران کا شکار بولیویا میں فوجی بغاوت کو عوام نے سڑکوں پر نکل کر ناکام بنا دیا جب کہ صدر کے حامی فوجیوں نے آرمی چیف جنرل جوآن ہوزے زونیگا کو حراست میں لے لیا۔

عوام کے ساتھ ساتھ صدر لوئس آرس کے حامی سیکیورٹی فورسز اور فوجی بھی نکل آئے۔ ایک موقع پر بغاوت کرنے والے فوجی اور صدر کے حامی فوجی آمنے سامنے آگئے۔ حکومتی وزیر ایڈوارڈو ڈیل کاسٹیلو نے بتایا کہ آرمی چیف کے علاوہ بحریہ کے سابق نائب ایڈمرل جوآن آرنیز سلواڈور کو بھی حراست میں لیا گیا۔صدر لوئس آرس کے سیکڑوں حامی بولیویا کے جھنڈے لہراتے، قومی ترانہ گاتے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے محل کے باہر چوک پر جمع ہو گئے اور جمہوریت کے حق میں نعرے بازی کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہبولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہبولیوین صدر نے صدارتی محل سے جاری پیغام میں عوام سے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کردی ہے
مزید پڑھ »

روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریروس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاریجرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
مزید پڑھ »

پیوٹن کا مغربی ممالک کو واضح پیغام!پیوٹن کا مغربی ممالک کو واضح پیغام!روسی صدر کا کہنا تھا کہ روس نے ان لوگوں کیلئے اپنا فرض ادا کیا ہے جنہوں نے فوجی بغاوت سہی اور جنوب مشرقی یوکرین میں جنگ کا سامنا کررہے ہیں۔
مزید پڑھ »

بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر ...سکر(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاطینی امریکی ملک بولیویا میں فوج نے صدارتی محل سمیت متعدد سرکاری عمارتوں پر دھاوا بول دیا، دارالحکومت میں سینٹرل سکوائر پر بھی قبضہ کرلیا۔بعد ازاں بولیوین صدر کی جانب سے عوام سے ممکنہ فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے گھروں سے نکلنے اور عالمی حمایت کی اپیل کے بعد فوج صدارتی محل سمیت دیگر سرکاری عمارتوں اور دارالحکومت کے...
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیفپاکستان کیخلاف جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ بن چکے ہیں، آرمی چیفبھارت اشتعال انگیزیوں سے اپنی جارحیت اور کشمیری عوام کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے، آرمی چیف
مزید پڑھ »

پاکستان بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیاپاکستان بھارت کے خلاف جیتا ہوا میچ ہار گیابھارت نے ورلڈکپ کے ایک اور مقابلے میں پاکستانی ٹیم کو شکست سے دوچار کردیا، گرین شرٹس 120 رنز کا ہدف بھی حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 22:12:16