خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم

Resham خبریں

خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور حقارت ہے وہ اپنے منہ کی کھارہے ہیں: اداکارہ ریشم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ آپ نے جو بھی کرنا ہے اپنے گھر میں کریں یوٹیوب پر آکر اپنا مذاق نہ اڑوائیں ایسے لوگ برباد ہوجاتے ہیں: پوڈکاسٹ میں گفتگو

/ فائل فوٹوحال ہی میں خلیل الرحمان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے اور میں بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں کرتا کیوں کہ میں نفرت کرنے والا انسان نہیں ہوں لیکن میں اعتراف کرتا ہوں کہ مجھے نفرت ایک ہی شخص سے ہے جو نعمان اعجاز ہے‘۔

خلیل الرحمان کے بیان پر اداکارہ ریشم نے ایک بار ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ’ نعمان اعجاز اتنی محنت کرتے ہیں ان جیسا اداکار پورے پاکستان میں نہیں، خلیل الرحمان کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ نعمان اعجاز کیلئے ایسے الفاظ کہیں؟ خلیل الرحمان نے ماہرہ خان کیلئے کیا کچھ نہیں کہا، انہوں نے کس اداکار کیلئے نہیں کہا‘؟۔

ریشم نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہ ’خلیل الرحمان کی کئی ویڈیوز دیکھیں، ایک اچھے رائٹر کو یہ زیب نہیں دیتا لیکن خلیل الرحمان میں اتنا تکبر اور اتنی حقارت ہے کہ وہ اپنے منہ کی کھا رہے ہیں، فنکاروں پر تنقید کرنے والے لوگوں پر آج زمانہ ہنس رہا ہے‘۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ’ آپ نے جو بھی کرنا ہے اپنے گھر میں کریں یوٹیوب پر آکر اپنا مذاق نہ اڑوائیں ایسے لوگ برباد ہوجاتے ہیں، خلیل الرحمان ہر وقت عورت کو ٹارگٹ کیوں کرتے ہیں مجھے اس بات کا جواب دیں، انہوں نے مار کھاکر بھی یہی کہا ہے کہ میں مرتے دم تک یہی کروں گا، آپ خود تو رات میں کہاں کہاں جاتے ہیں لیکن لوگوں کی زندگی میں آکر ان کی کردار کشی کرتے ہیں اپنے گریبان میں کسی نے نہیں جھانکنا ‘۔مجھے نعمان اعجاز سے نفرت ہے، میں بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں کرتا کیوں کہ میں نفرت کرنے والا انسان نہیں...

'میرے پیٹ پر پستول رکھی'، نمرہ خان نے اپنے اغوا کی کوشش کیسے ناکام بنائی؟ اداکارہ واقعہ بتاتے ہوئے رو پڑیںویڈیو : مریم نواز کی ارشد کے گھر آمد ، 10کروڑ کا چیک اور کار کا تحفہ، گاڑی کا خاص نمبر الاٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرابو کی سناؤ، اغواکاروں کا فون تو نہیں آیا؟ خلیل الرحمان کی بیٹی ناقدین کے نشانے پرملزم نے خلیل الرحمان قمر کی ویڈیو دو حصوں میں لیک کی
مزید پڑھ »

’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟’خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں‘، محب مرزا نے اپنی سابقہ اور موجودہ اہلیہ کے بارے میں کیا کہا؟میرے جو معاملات آمنہ کے ساتھ ہوئے وہ ہمارا ذاتی معاملہ ہے کیونکہ دو لوگوں میں مسائل اور فرق آجاتے ہیں، لیکن وہ انسان بہت کمال کی ہیں: محب مرزا
مزید پڑھ »

'جن لوگوں کو میرا لنگر تقسیم کرنا دکھاوا لگتا ہے تو وہ بھی ایسا دکھاوا کرلیں''جن لوگوں کو میرا لنگر تقسیم کرنا دکھاوا لگتا ہے تو وہ بھی ایسا دکھاوا کرلیں'فلم اسٹار ریشم نے اپنے ناقدین کو منہ توڑ جواب دے دیا
مزید پڑھ »

روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘روس کا مغربی ممالک سے قیدیوں کا تبادلہ: پوتن اپنے جاسوسوں کو پیغام دینا چاہتے ہیں ’ہم اپنوں کو نہیں بھولتے‘قیدیوں کا وہ تبادلہ جس کے بعد روسی صدر کو لگتا ہے کہ وہ یورپی مُمالک سے اپنے قیدیوں کو چھڑانے اور واپس لانے میں بازی لے گئے ہیں
مزید پڑھ »

مجھے شوبز میں آنیکی اجازت نہیں تھی، حیران ہوں بھائی نے بیٹی کو کیسے آنے دیا: شان کی بہن کا انکشافمجھے شوبز میں آنیکی اجازت نہیں تھی، حیران ہوں بھائی نے بیٹی کو کیسے آنے دیا: شان کی بہن کا انکشافجب لوگ اسٹار بن جاتے ہیں تو وہ اپنے خاندان اور بہن بھائیوں کو بھول جاتے ہیں: زرقا شاہد کی انٹرویو میں گفتگو
مزید پڑھ »

حماس میں اسماعیل ہنیہ کی جگہ کون لے گا؛ مشاورتی عمل شروعحماس میں اسماعیل ہنیہ کی جگہ کون لے گا؛ مشاورتی عمل شروعمرکزی رہنماؤں میں اکثریت خالد مشعل اور خلیل الحیا کے حق میں ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:07:15