مجھے شوبز میں آنیکی اجازت نہیں تھی، حیران ہوں بھائی نے بیٹی کو کیسے آنے دیا: شان کی بہن کا انکشاف

پاکستان خبریں خبریں

مجھے شوبز میں آنیکی اجازت نہیں تھی، حیران ہوں بھائی نے بیٹی کو کیسے آنے دیا: شان کی بہن کا انکشاف
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

جب لوگ اسٹار بن جاتے ہیں تو وہ اپنے خاندان اور بہن بھائیوں کو بھول جاتے ہیں: زرقا شاہد کی انٹرویو میں گفتگو

__فوٹو: اسکرین گریب

حال ہی میں زرقا شاہد نے ایک انٹرویو دیا جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ شان کو سب سے زیادہ غصہ کس بات پر آتا ہے؟ جواب میں اداکار کی بہن نے کہا کہ ماضی میں شان خواتین کے شوبز میں آنے کے سخت خلاف تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں جب بھی اُن کے سامنے ماڈلنگ کی بات کرتی تھی تو وہ سخت ناراض ہوجاتے تھے، مجھے فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں تھا، سہیلیوں کے کہنے پر صرف ماڈلنگ کرنا چاہتی تھی لیکن میرے بھائی کو میرا شوبز میں آنا پسند نہیں تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے مجھے شوبز میں آنے اور ماڈلنگ کرنے کی اجازت نہیں دی، بہن کا انکشافشان نے اپنی بیٹی کو فلم انڈسٹری میں کام کرنے کی اجازت کیسے دی؟ زرقا شاہد
مزید پڑھ »

زیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزازیادہ ٹی وی دیکھنے پر باپ کی 3 سالہ بیٹی کو منفرد سزاباپ نے رات کے کھانے کے وقت بیٹی کو میز پر آنے کو کہا، بیٹی جوکہ ٹی وی دیکھ رہی تھی اس نے والد کی بات کو نظر انداز کیا تھا
مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز 'برزخ' ریلیزسیریز میں فواد خان اور صنم سعید نے بہن بھائی کا کردار ادا کیا
مزید پڑھ »

پاکستان چھوڑنے سمیت زندگی کے کسی بھی فیصلے پر پچھتاوا نہیں، آمنہ شیخپاکستان چھوڑنے سمیت زندگی کے کسی بھی فیصلے پر پچھتاوا نہیں، آمنہ شیخبیٹی کی پرورش کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »

ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیعلم نجوم کے مطابق دونوں کی شادی کا چلنا مقدر میں نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے اس جوڑی کو ساتھ رہنے پر مجبور کیا: جگن ناتھ پنڈت
مزید پڑھ »

ڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشافڈیڑھ سال تک شوہر کا تشدد برداشت کیا، جگن کاظم کا انکشافجب سات ماہ کی حاملہ تھی تو شوہر نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا، اداکارہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 21:00:23