نیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے کہ ’’ہم ہی غلام ہیں‘‘، ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیا
نیا اسپیکر مارکیٹ میں آنے والا ہے’’ہم ہی غلام ہیں‘‘،ان کی پوری نظر ٹرمپ پر ہے ٹرمپ نہ ہوگیا ان کی پھوپھو کا بیٹا ہوگیاوزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ زمان پارک میں جس طرح لوگ بیٹھے ہوتے تھے لگتا تھا عرس چل رہا ہے محترمہ اپنے ساتھ بہت ساری سیکیورٹی لائی تھیں، کے پی کے کے پیسے ان کی سیکیورٹی پر لگ رہے ہیں۔ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہندو برادری دیوالی مناتی ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نے حکومتی طور پر دیوالی کو منایا ہے وزیر اعلی پنجاب نے دیوالی ایسے ہی بنائی جیسے...
وزیر اعلیٰ پنجاب تقسیم کرچکی ہیں، ایک سال میں پانچ ہزار تقسیم کریں گی، سپر سیڈر تیرہ لاکھ روپے کا ہے جس میں پانچ لاکھ کسان ادا کرے گا۔لاہور میں مصنوعی بارش کے معاملے پر انہوں نے کہا کہ مصنوعی بارش کے تجربے کے لیے بادل کا ہونا بے حد ضروری ہے۔عظمی بخاری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے گرین ٹریکٹر اسکیم شروع کی تھی، مریم نواز چار اضلاع میں ایگری کلچر مال بنانے جارہے ہیں، ان مالز میں ایگری کلچر کے آلات کرائے پر مل سکیں گے، ٹریکٹر اسکیم پر پندرہ لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عمران خان کو جیل سے نکال کر پختونخوا لانے کیلیے پورا زور لگاؤں گا، علی گنڈاپوربشریٰ بی بی نے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت نہیں کی، ان سے مشاورت ہوتی رہتی ہے، وزیراعلیٰ پختونخوا
مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنیکا حکمضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
مزید پڑھ »
مبینہ ڈیل کی شرائط؟بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد ڈیل کی باتیں ہو رہی ہیں، جن کی...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس، 26ویں آئینی ترمیم چیلنج کرنے کا کام لیگل کمیٹی کے سپردعمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقاتوں کی فوری بحالی کا مطالبہ
مزید پڑھ »
بشریٰ بی بی خواتین وارڈ میں انتہائی محفوظ سیل میں ہیں: جیل حکام نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادیملاقاتوں پر پابندی ختم ہوتے ہی ایس او پیز کے تحت بشریٰ بی بی کی ملاقات کا اہتمام کیا جائے گا: رپورٹ
مزید پڑھ »
جیل سے رہائی کے بعد بشریٰ بی بی نے بنی گالہ کی بجائے کہاں قیام کیا ہے؟بشریٰ بی بی کے لیےالگ کمرہ اور خصوصی اسٹاف کا اہتمام کیا گیا ہے: ذرائع
مزید پڑھ »