اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا

پاکستان خبریں خبریں

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اسرائیل کا ایران پر حملہ؛ نیتن یاہو کے اتحادی امریکی صدر کا بیان سامنے آگیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد اب فریقین کے درمیان جنگ رک جائے گی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیں نے کہا ہے کہ اسرائیل نے اپنے وعدوں کے عین مطابق ایران کے صرف فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے ایران میں ایٹمی تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا۔ یہ ایک مثبت اشارہ ہے اور امید ہے اس کے بعد کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی ختم ہوجائے گی۔

اس سے قبل امریکی وزیر دفاع آسٹن کہہ چکے ہیں اب ایران کو اسرائیلی حملے کے جوابی حملے پر ردعمل دینے سے گریز کرنا چاہیے تاکہ خطے میں جنگ کا خاتمہ ہوسکے۔ یاد رہے کہ اسرائیل نے یکم اکتوبر کے ایران کے 200 میزائل سے حملے کے جواب میں گزشتہ روز پاسداران انقلاب کے ملٹری پوائنٹس کو نشانہ بنایا جس میں 4 ایرانی فوجی جاں بحق ہوگئے۔ہم قانون اور کاغذ پر چلتے ہیں، سچ کیا ہے یہ اوپر والا جانتا ہے، چیف جسٹس کا فل کورٹ سے خطابخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےحماس حملے کا سال مکمل؛ اسرائیل میں نیتن یاہو حکومت کیخلاف مظاہرےمظاہرین کا یرغمالیوں کی بازیابی میں ناکامی پر نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
مزید پڑھ »

ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;ایرانی حملہ سے متعلق اسرائیل میں خوف;امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اسرائیلی حکومت اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ ایران آئندہ چند گھنٹوں میں اسرائیل پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھ »

ایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےایران کی عسکری صلاحیت کو اسرائیل اور امریکا سنجیدگی سے لیں؛ سی آئی اےاسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ ایران کی بھرپور عسکری صلاحیت کا مظاہرہ تھا، سی آئی اے
مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیااسرائیلی وزیر دفاع نے اپنا دورہ امریکا ملتوی کر دیااسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر سے بات ہونے تک وزیر دفاع کو امریکا جانے سے روک دیا ہے: اسرائیلی میڈیا، امریکی ترجمان کا تبصرے سے گریز۔
مزید پڑھ »

فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدفرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقیدایمانوئیل میکرون نے کہا کہ تنازع کا سیاسی حل نکالنے کے لیے کوششیں ممکن ہوں گی
مزید پڑھ »

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگوایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں ممکنہ ایک حملے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن سے بات کی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:02:37