ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبار

Donald Trump خبریں

ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روسی صدر سے فون پر بات کی: امریکی اخبار
Putin
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے یوکرین جنگ کو مزید نہ بڑھانے کا کہا: امریکی اخبار

امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے الیکشن جیتنے کے بعد روس کے صدر ولادمیر پیوٹن سے ٹیلی فون پر بات کی۔

صدارتی الیکشن جیتنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو وزیراعظم پاکستان سمیت دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات موصول ہوئے اور یہ سلسلہ اب تک جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ اور پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک کال پر ثالثی کا کردار ادا کرنے والے بھی دونوں کے درمیان گفتگو کی تصدیق کی تاہم سرکاری سطح پر امریکی و روسی رہنماؤں کے درمیان فون پر گفتگو کی تاحال تصدیق یا تردید نہیں ہو سکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Putin

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیابھارتی روپیہ امریکی ڈالر کے سامنے زمین بوس؛ تاریخ کی کم ترین سطح پر آگیاٹرمپ کے امریکی صدارتی الیکشن میں کامیابی کے بعد بھارتی روپے کی قدر میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگوایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایران کے میزائل حملوں کے جواب میں ممکنہ ایک حملے سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن سے بات کی۔
مزید پڑھ »

امریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کیلیے 13 کروڑ ڈالرز سے زائد خرچ کردیےامریکی صدارتی الیکشن؛ ایلون مسک نے ٹرمپ کی حمایت میں کروڑوں ڈالرز خرچ کردیے
مزید پڑھ »

ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
مزید پڑھ »

امریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ نے ٹرمپ سے نمٹنے کی تیاری شروع کردیامریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
مزید پڑھ »

کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟کون جیتے گا:جھوٹ یا مسکراہٹیں؟سابق امریکی صدر ،جناب ڈونلڈ ٹرمپ، امریکی سیاست و انتخابات کی ایک منفرد شخصیت ہیں ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:51:28