مریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ڈائیلیسز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطل

Maryam Nawaz خبریں

مریم نواز کا نشتر اسپتال کا دورہ، مریضوں میں ڈائیلیسز پھیلنے پر ایم ایس سمیت کئی ڈاکٹرز معطل
Pakistan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

ڈسپوز ایبل ڈائیلیسزکٹ اور ڈائی لائیزرکو مریضوں کیلئے باربار استعمال کیا گیا: وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ

/ فائل فوٹو

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نشتر اسپتال ملتان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈائیلیسز کے دوران ایڈز پھیلنے پر ایم ایس سمیت ڈاکٹرز اور ہیڈنرس معطل کرتے ہوئے ڈاکٹروں کو ایڈز سے متاثرہ مریضوں کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا۔ اس دوران وزیراعلیٰ مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایڈز، ہیپاٹائٹس کے ہر 3 ماہ بعد لازمی ٹیسٹ کے ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی، پروٹوکول کے برعکس پرائیویٹ لیبارٹریز سے ایڈز ٹیسٹ کرائے گئے، ایڈز ثابت ہونے کے باوجود وارڈ کے ڈاکٹر اورعملےنے واقعہ چھپانے کی کوشش کی۔ملتان: نشتر اسپتال کی مشین پر ایڈز کے مریض کا ڈائیلیسز کرنے سے مزید 30 مریض ایڈز میں مبتلا

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ایڈز پھیلنے کے واقعے میں مجرمانہ غفلت برتی گئی، سارے وسائل ہیلتھ کیلئے وقف کردیے لیکن رزلٹ مثبت نہیں،قطعاً برداشت نہیں کہ علاج کیلئے آنے والے سرکاری اسپتال سے ایڈز لیکر جائیں ۔واضح رہے کہ ڈائیلیسز یونٹ سے اب تک 25 مریضوں میں ایڈز منتقلی کی تصدیق ہوچکی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pakistan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازخواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نوازنواز شریف کا حق بنتا ہےکہ یہ اسپتال ان کے نام پر ہو، مریم نواز کا لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »

مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیمریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیوزیر اعلیٰ نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائیلیسر یونٹ سے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملکی تاریخ کا بڑا اور پہلے سرکاری کینسراسپتال کی بنیاد رکھ دیمریم نواز کا ایک سال میں اسپتال فعال بنانے کی ہدایت، اسپتال دو مرحلوں میں تعمیر ہوگا، بریفنگ
مزید پڑھ »

نشتر اسپتال ملتان کے مریضوں میں ایڈز منتقلی کا معاملہ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافاتنشتر اسپتال ملتان کے مریضوں میں ایڈز منتقلی کا معاملہ، رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافاتہیلتھ کیئرکمیشن کے ایس اوپی کے مطابق مریض کاہر 6 ماہ بعد ایڈز اور 3 ماہ بعد ہیپاٹائٹس کا ٹیسٹ لازمی ہے
مزید پڑھ »

خالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاخالد انعم نے مریم نواز کے سموگ پر دیے بیان کو ’تکبر‘ اور ’بےحسی‘ قرار دے دیاسینئر اداکار خالد انعم کا مریم نواز سے متعلق تنقیدی بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
مزید پڑھ »

بیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقلبیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقلآسٹریلوی امپائر اسپتال میں داخل ہیں، ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی پھر بھی ان کا آپریشن کیے جانے کا امکان ہے: ڈاکٹرز کا بیان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:17:58