بیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقل

Suffering خبریں

بیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آسٹریلوی امپائر اسپتال میں داخل ہیں، ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی پھر بھی ان کا آپریشن کیے جانے کا امکان ہے: ڈاکٹرز کا بیان

__فوٹو: غیر ملکی میڈیاغیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتھ میں کھیلے گئے ایک مقامی میچ کے دوران آسٹریلوی امپائر ٹونی ڈی نوبریگا کے چہرے پر گیند لگ گئی جس سے ان کے چہرے کا حلیہ بگڑ گیا۔

ڈاکٹرز کا بتانا ہے کہ آسٹریلوی امپائر اسپتال میں داخل ہیں، ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی پھر بھی ان کا آپریشن کیے جانے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ ٹونی ڈی نوبریگا سے قبل بھی فیلڈ پر کئی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں، 2019 میں 80 سالہ امپائر جان ولیمز ویلز میں گیند لگنے سے ہفتوں تک کوما میں رہنے کے بعد چل بسے تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقلاہور میں پیسوں کے تنازع پر بھائی کی فائرنگ سے معمر خاتون جاں بحقفائرنگ کے واقعے میں چار شہری زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

چین میں پرائمری اسکول کے باہر گاڑی راہگیروں پر چڑھ دوڑیچین میں پرائمری اسکول کے باہر گاڑی راہگیروں پر چڑھ دوڑیواقعے میں کئی راہگیر زخمی ہوئے جنہیں طبی امدد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارکورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتارپولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے
مزید پڑھ »

امریکی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی گلہری کو کیوں ماردیا؟امریکی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر لاکھوں فالوورز رکھنے والی گلہری کو کیوں ماردیا؟پینٹ کو اس کے مالک لونگو نے بہت بری حالت میں ریسکیو کیا تھا جس کے بعد سے وہ پچھلے 7 سالوں سے مالک کے ساتھ رہ رہی تھی
مزید پڑھ »

مریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیمریم نواز نے ملکی تاریخ کے پہلے چیف منسٹر ڈائیلیسز پروگرام کارڈکی منظوری دیدیوزیر اعلیٰ نے ملتان کے نشتر اسپتال کے ڈائیلیسر یونٹ سے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر برہمی کا اظہار کیا اور رپورٹ طلب کر لی
مزید پڑھ »

نیو کراچی میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی اور ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملینیو کراچی میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی اور ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملیمقتول نشے کا عادی اور علاقے میں بری صحبت کے حوالے سے بھی مشہور تھا، پولیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:32:08