کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر سیلزمین زخمی، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پولیس نے کورنگی ضیا کالونی میں مبینہ ڈکیت کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کرلیا اور اسپتال منتقل کردیا ہے

کورنگی ضیا کالونی میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر سیلزمین کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا جبکہ پولیس نے فائرنگ کے مبینہ تبادلے کے بعد ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔

کورنگی پولیس نے واقعے سے متعلق بتایا کہ موٹر سائیکل سوار 2 ڈاکوؤں نے ضیا کالونی بنگالی پاڑہ مارکیٹ میں سیلزمین کو لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کر کے زخمی کر دیا اس دوران قریب ہی موجود پولیس پارٹی فائرنگ کی آواز سن کر موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے بتایا کہ ڈاکوؤں کے قبضے سے پولیس نے اسلحہ برآمد کرلیا جبکہ اس کا ساتھی موقع سے موٹر سائیکل پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمیکورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا
مزید پڑھ »

کراچی؛ دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 شہری زخمیکراچی؛ دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 4 شہری زخمیدران ڈکیتی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعات میمن گوٹھ اور بھینس کالونی میں پیش آئے
مزید پڑھ »

اسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے یحییٰ سنوار کی شہادت سے قبل آخری لمحات کی ویڈیو جاری کردیآئی ڈی ایف کی جاری کردہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تباہ حال عمارت میں زخمی حالت میں صوفے پر بیٹھا ہے
مزید پڑھ »

وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیوزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد شہید، 5 زخمیشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 8 اہلکار شہید، 5 زخمی
مزید پڑھ »

اسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازکاسرائیل میں بس اسٹاپ پر ٹرک حملے میں 35 افراد زخمی؛ 6 کی حالت نازک6 زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملہ؛ ہلاکتوں کا خدشہمقبوضہ کشمیر کے اتوار بازار میں گرنیڈ حملے میں 12 افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 13:01:52