کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

کورنگی کے علاقے ڈھائی نمبر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ حاشر کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوگئے جس میں 2 افراد ڈاکوؤں کی فائرنگ کا نشانہ بنے۔

تفصیلات کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا کے علاقے اللہ والا ٹاؤن جھنڈا چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے لوٹ مار کے دوران مزاحمت پر 27 سالہ ولید کو فائرنگ کر کے زخمی کردیا جبکہ جسے ٹانگ پر گولی لگی تھی۔مضروب کو فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال لیجایا گیا۔ دوسری جانب پاک کالونی کے علاقے پرانا گولیمار شیریں بیکری کے قریب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 24 سالہ شعیب شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں سول اسپتال لیجایا گیا ۔جبکہ واقعہ کے بعد علاقے میں نامعلوم مسلح ملزمان کی جانب سے شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، کئی زخمیکرم میں قبائل کے مابین فائرنگ؛ 11 افراد جاں بحق، کئی زخمیفائرنگ کے 2 الگ واقعات میں 8 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھ »

’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا’ایسا لگا منہ پر کوئی چیز لگی‘: کراچی ائیرپورٹ دھماکے میں زخمی ہونیوالے رکشہ ڈرائیور نے آنکھوں دیکھا حال بتادیاکراچی ائیرپورٹ کے قریب 6 اکتوبر کو رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

غزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدغزہ: اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے باہر خیموں پر بارود برسادیا، 4 فلسطینی زندہ جل کر شہیدنصیرت کے اسکول میں پناہ لیے بے گھر افراد پر ٹینکوں سے گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد شہید اور 80 زخمی ہوئے
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیکراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب دھماکے میں 3 غیر ملکی جاں بحق، 17 افراد زخمیتحقیقات جاری ہیں، واقعے میں دہشتگردی اور تخریب کاری کا عنصر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: ڈی آئی جی ایسٹ
مزید پڑھ »

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی محفوظ مقامات پر چھپنےکی تصاویر سامنے آگئیںایرانی حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی محفوظ مقامات پر چھپنےکی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی ایمبولینس سروسز نے بتایاکہ میزائل حملوں کے دوران شیلٹرز میں جانے کے لیے بھگدڑ میں کئی افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد دی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 22:16:48