پینٹ کو اس کے مالک لونگو نے بہت بری حالت میں ریسکیو کیا تھا جس کے بعد سے وہ پچھلے 7 سالوں سے مالک کے ساتھ رہ رہی تھی
/ فوٹو سوشل میڈیاغیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام پر 'پینٹ' نامی گلہری نے دھوم مچائی ہوئی تھی جو اپنی کھیل کود اور ذہانت کی وجہ سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ۔ بتایا جارہا ہے کہ پینٹ کے انسٹاگرام پر 5 لاکھ سے زیادہ فالوورز تھے جب کہ پینٹ کے ساتھ ایک اور 'فریڈ' نامی جانور رکون بھی گھر میں رہ رہا تھا۔ پینٹ سوشل میڈیا کے علاوہ خبروں کی زینت اس وقت بنی جب نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف انوائرمینٹل کنزرویشن نے گھر میں چھاپا مار کر پینٹ اور فریڈ کو پکڑ لیا تھا۔
اس حوالے سے انتظامیہ نے بتایا کہ دونوں جنگلی جانور انسانی آبادی میں رہ رہے تھے جس کی وجہ سے انسانوں میں ریبیز کے پھیلنے کا خطرہ تھا اور اسی لیے دونوں جانوروں کو مار دیا گیا، جنگلی جانوروں کو گھر میں رکھنا غیر قانونی ہے۔کیسیئس نمکین پانی کا مگرمچھ تھا، جس نے دنیا کے سب سے بڑے مگرمچھ کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کیادنیا بھر میں بہت سے لوگوں نے قدرتی آفت سے قبل جانوروں میں بے چینی کی کیفیت کا مشاہدہ کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’’آمنہ عروج اور اس کے گینگ کو معاف نہیں کروں گا‘‘ : خلیل الرحمٰن قمر’’سوشل میڈیا پر ٹرول کرنے والوں کو بھی سزا ملے گی‘‘
مزید پڑھ »
شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایئرلائن کمپنی کو وضاحت دینی پڑی
مزید پڑھ »
’حبا بخاری کے ہاں حمل میری دوائیوں سے ٹھہرا‘، حکیم شہزاد کا حیران کن دعویٰحکیم شہزاد کے اس دعوے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے
مزید پڑھ »
تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا سوشل میڈیا پر کس کے نام پیغام؟ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر نئی تصاویر شیئر کی ہیں جو وائرل ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگامریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے
مزید پڑھ »
لاہور کتاب میلے میں ’35 کتابیں جبکہ 1200 شوارمے اور 800 بریانی فروخت‘ ہونے کے دعوے کی حقیقت کیا؟اس وائرل تصویر اور بیان کو نہ صرف سوشل میڈیا پر مختلف صارفین کی جانب سے شیئر کیا گیا بلکہ کچھ سیاستدانوں نے بھی اس پر تبصرے کیے۔
مزید پڑھ »