اداکارہ کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ایئرلائن کمپنی کو وضاحت دینی پڑی
پاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گابھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہٹک ٹاک اپنی کمیونٹی کی ذہنی بہبود کی حمایت کے لیے پرعزموزیر اعلیٰ کے پی کا دکی حملے میں مزدوروں کے قتل پر اظہار افسوسآئینی عدالتیں وقت کی اہم ضرورت ہیں وقت پر انصاف نہ ملنا ناانصافی ہے، گورنر پنجاببھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم...
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی بھی وجہ سے فلائٹ میں تاخیر تھی تو ایئرلائن کو مسافروں کو اپ ڈیٹ کرنا چاہیے تھا، اور اس کے لیے کوئی بھی طریقہ اختیار کیا جاسکتا تھا۔ میں اور دیگر مسافر چار گھنٹے ایئرپورٹ پر پھنسے رہے۔ اداکارہ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر فوراً وائرل ہوگی جس کے بعد ایئرلائن کمپنی کی کسٹمر سروس کو وضاحت دینی پڑی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چیمپئنز کپ: شاداب کی شاہین پر آن فیلڈ غصہ کرنےکی ویڈیو وائرلاقبال اسٹیڈیم میں لائنز اور پینتھرز کے درمیان مقابلہ ہوا اور لائنز کی اننگز کے دوران ایک ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی تمام تر توجہ اپنی جانب سمیٹ لی
مزید پڑھ »
آیت اللہ خامنہ ای کے مسلمانوں سے متعلق بیان پر انڈیا میں تشویش کیوں؟ایران کے رہبر اعلیٰ اور روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای نے پیغمبرِ اسلام کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے ایک بیان میں انڈیا کو غزہ اور میانمار کے ساتھ ان ممالک میں شمار کیا ہے جہاں مسلمانوں کو مشکلات اور مصائب کا سامنا ہے۔
مزید پڑھ »
آپ کی بیٹی ہر جگہ آپکے ساتھ کیوں ہوتی ہے؟ سوال پر ایشوریا نے کیا کہا؟اگرچہ ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی رشتہ ان دنوں مشکلات کا شکار ہے لیکن اس کے باوجود ایشوریا اور آرادھیا کا ساتھ آج بھی ویسا ہی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکا میں اغوا کیا گیا بچہ 70 سال بعد واپس مِل گیاان کی بھانجی الیڈا ایلیکوئن اپنے ماموں کو مختلف ذرائع سے ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئیں
مزید پڑھ »
میریٹل ریپ: انڈیا میں بیویوں کے ریپ پر مردوں کو سخت سزائیں دینے کی مخالفت کیوں؟انڈین حکومت نے سپریم کورٹ میں میریٹل ریپ یعنی ’شوہر کے ہاتھوں ریپ‘ کو جرم قرار دیے جانے اور اس پر کڑی سزاؤں کی درخواست کی مخالفت کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ان معاملوں میں ریپ مخالف قوانین کا استعمال ’ضرورت سے زیادہ سخت‘ ہوگا۔
مزید پڑھ »
فلمسٹار ریکھا 70 برس کی ہوگئیںریکھا 10 اکتوبر 1954 کو بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر چنائے میں پیدا ہوئیں
مزید پڑھ »