انڈین حکومت نے سپریم کورٹ میں میریٹل ریپ یعنی ’شوہر کے ہاتھوں ریپ‘ کو جرم قرار دیے جانے اور اس پر کڑی سزاؤں کی درخواست کی مخالفت کی ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ ان معاملوں میں ریپ مخالف قوانین کا استعمال ’ضرورت سے زیادہ سخت‘ ہوگا۔
وفاقی وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ ’مرد کو اپنی بیوی سے زبردستی جنسی تعلقات قائم کرنے کا کوئی بنیادی حق تو نہیں ہے لیکن شادی شدہ خواتین کو جنسی تشدد سے بچانے کے لیے پہلے ہی متعدد قوانین موجود ہیں۔‘
لیکن انڈیا، پاکستان، افغانستان اور سعودی سمیت ان تین درجن ممالک میں شامل ہے جہاں یہ قانون اب بھی موجود ہے۔انڈیا میں حالیہ برسوں میں اس معاملے پر متعدد درخواستیں دائر کی گئی ہیں جن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 375 کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے جو کہ 1860 سے موجود ہے۔ لیکن انڈین حکومت، مذہبی گروہوں اور مردوں کے حقوق کے کارکنوں نے اس قانون میں ترمیم کرنے کے کسی بھی منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنسی تعلقات کے لیے رضامندی شادی کے بعد لازم ہے اور بعد میں بیوی اس سے انکار نہیں کر سکتی۔
گوجرانوالہ کے سکول میں کینٹین والے پر بچیوں کے ریپ کا الزام: ’بیٹی نے چیخ کر کہا کہ میرے قریب نہیں آنا مجھے ڈر لگتا ہے‘دلی ہائی کورٹ میں ان درخواستوں پر 2022 کے فیصلے میں جج منقسم تھے جس کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے اگست میں اس کیس کی سماعت شروع کی تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بیویوں کو بولڈ لباس پہنانے والے مردوں پر حیرت ہوتی ہے، ثنا خانسابقہ بھارتی اداکارہ اپنی بیویوں کے تنگ لباس پر فخر کرنے والے مردوں پر برس پڑیں
مزید پڑھ »
سوئس عدالت نے ریپ کیس میں معروف مسلم اسکالر کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیاایک سوئس عدالت نے 24 مئی 2023 کو اپنے فیصلے میں پروفیسر طارق رمضان کو ریپ کے مقدمے میں باعزت بری کردیا تھا
مزید پڑھ »
سوڈان میں خانہ جنگی: ’میں نے کہا میری بیٹیوں کو چھوڑ دو اور میرا ریپ کر لو‘بی بی سی نے فوج اور آر ایس ایف کے درمیان لڑائی میں پھنسی خواتین کے ریپ کے ہولناک واقعات کے بارے میں سنا۔
مزید پڑھ »
کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
مزید پڑھ »
بالی وڈ کے امیر ترین کنوارے ’سلمان خان‘ کتنی دولت اور جائیداد کے مالک ہیں؟فوربز انڈیا کی ایک رپورٹ میں سلمان خان کو 2017 اور 2018 میں سب سے امیر ترین بالی وڈ اداکار کے طور پر شامل کیا گیا تھا
مزید پڑھ »
کولڈ پلے کے کانسرٹ کی ٹکٹوں کی انڈیا میں لاکھوں میں ری سیل کیوں؟برطانوی راک بینڈ اگلے سال ممبئی میں اپنے میوزک آف دی سفیئرز ورلڈ ٹور کے تین شوز کرنے کے لیے تیار ہے اور ان شوز کے ٹکٹ فروخت کرنے کے مجاز پلیٹفار بک مائی شو (بی ایم ایس) پر ان کے ٹکٹ منٹوں میں فروخت ہونے کے بعد ٹکٹوں کو دوبارہ فروخت کرنے والے پلیٹ فارمز پر انھیں منھ مانگے داموں فروخت کیا جا رہا...
مزید پڑھ »