کولڈ پلے کے کانسرٹ کی ٹکٹوں کی انڈیا میں لاکھوں میں ری سیل کیوں؟

پاکستان خبریں خبریں

کولڈ پلے کے کانسرٹ کی ٹکٹوں کی انڈیا میں لاکھوں میں ری سیل کیوں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 96 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 59%

برطانوی راک بینڈ اگلے سال ممبئی میں اپنے میوزک آف دی سفیئرز ورلڈ ٹور کے تین شوز کرنے کے لیے تیار ہے اور ان شوز کے ٹکٹ فروخت کرنے کے مجاز پلیٹفار بک مائی شو (بی ایم ایس) پر ان کے ٹکٹ منٹوں میں فروخت ہونے کے بعد ٹکٹوں کو دوبارہ فروخت کرنے والے پلیٹ فارمز پر انھیں منھ مانگے داموں فروخت کیا جا رہا...

انڈیا میں کولڈ پلے کے کانسرٹ کی ٹکٹیں لاکھوں میں ری سیل: ’چاہوں تو ٹکٹیں بیچ کر یہ کانسرٹ کوریا میں دیکھ لوں‘اگر آپ انڈیا میں ہوں اور آپ کے پاس نو لاکھ روپے یا تقریباً 11 ہزار امریکی ڈالر کی رقم ہو تو آپ اس سے کیا خریدنا پسند کریں گے۔

شائقین نے گھنٹوں طویل ’ڈیجیٹل قطاروں‘ اور ویب سائٹ کے کریش ہونے کی شکایت کی جبکہ بہت سے لوگوں نے فروخت میں دھاندلی کے الزام بھی لگائے کیونکہ ری سیلرز نے ٹکٹوں کو آفیشل سائٹ پر ریلیز ہونے سے پہلے ہی پانچ گنا قیمت پر فروخت کرنا شروع کر دیا تھا اور ایک ٹکٹ کی قیمت نو لاکھ روپے تک پہنچ گئی تھی۔ شائقین سوال کر رہے ہیں کہ آیا آفیشل سائٹ نے اسے روکنے کے لیے مناسب اقدامات کیے تھے یا اس نے اسے نظر انداز کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

گرافک ڈیزائنر ڈوین ڈیاس ان چند خوش قسمتوں میں شامل ہیں جو کولڈ پلے کانسرٹ کے لیے آفیشل سائٹ سے ٹکٹ خریدنے میں کامیاب ہوئے۔ انھوں نے 6,450 روپے میں چار ٹکٹ خریدے۔ ایک رپورٹ کے مطابق میوزک کانسرٹس نے گذشتہ سال تقریباً 800 کروڑ روپے کی آمدنی حاصل کی تھی اور 2025 تک اس میں 25 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ موسیقی کے کاروبار کے تجربہ کار اور مہندرا بلیوز میوزک فیسٹیول کے بانیوں میں سے ایک برائن ٹیلس کہتے ہیں کہ کانسرٹ کسی فرد اور ملک کی ثقافتی کرنسی کا حصہ بن چکے ہیں۔

وہ کہتے ہیں کہ 'کنسرٹ میں شرکت کرنا شیخی مارنے، روایت پرست ہونے اور اس سین کا حصہ ہونے اور ان سب کا مرکب ہے۔ اس مرکب میں موسیقی کے حقیقی چاہنے والے بھی ہیں، لیکن بہت سے لوگ اس لیے شرکت کرتے ہیں کیونکہ وہ کسی پرفارمنس کے ارد گرد موجود تعریف سے متاثر ہو جاتے ہیں اور وہ خود کو اس سے محروم محسوس نہیں کرنا چاہتے۔'کولڈ پلے کنسرٹ کے ٹکٹوں کی فروخت سے کچھ دن پہلے اور پھر بعد میں سوشل میڈیا بھرے سٹیڈیمز میں ایڈونچر آف لائف ٹائم اور فکس یو جیسے ہٹ پرفارم کرنے والے بینڈ کی دلکش انسٹاگرام ریلز سے...

ان کا کہنا ہے کہ ’یہ انٹرپرینیورشپ ہے، اس میں حکومت کی دخل اندازی درست نہیں۔ کیونکہ اگر آپ ریونیو کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو اخراجات کو بھی کنٹرول کرنا پڑے گا۔‘انڈیا میں لائیو میوزک کے کاروبار میں فروغ کے باوجود ماہرین کا کہنا ہے کہ ملک کو اب بھی بہت طویل سفر طے کرنا ہے اس سے پہلے کہ وہ بین الاقوامی موسیقی کے منظرنامے کے برابر ہو سکے۔

وہ اس بارے میں بھی پریشان ہیں کہ پنڈال کتنا محفوظ رہے گا اور کیا داخلی اور خارجی راستوں پر بھیڑ کو منظم رکھنے کا مناسب انتظام کیا جا سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیےآسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیےآسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
مزید پڑھ »

'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہ'تقریب میں آنیکی رقم دینا ہو گی'، دلہا دلہن کا شادی کا خرچہ مہمانوں سے وصولی کا فیصلہسوشل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دوست کی شادی کے دعوت نامے کے ساتھ لاکھوں روپے کی ڈیمانڈ کا بتایا۔
مزید پڑھ »

نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟نجومی نے 2011 میں رنبیر کپور کے لائف پارٹنر سے متعلق کیا پیشگوئی کی تھی؟پرانے کلپ میں منیشا نے رنبیر کی ہونے والی بیوی کے بارے میں بتایا اور ان کی ازدواجی زندگی کے بارے میں بھی پیشگوئی کی
مزید پڑھ »

افغان کرکٹ ٹیم انڈیا میں ایک ’مستقل ہوم گراؤنڈ‘ کی تلاش میں کیوں ہے؟افغان کرکٹ ٹیم انڈیا میں ایک ’مستقل ہوم گراؤنڈ‘ کی تلاش میں کیوں ہے؟افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی کی جانب سے حال ہی میں ایک بیان سامنے آیا ہے کہ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ ’افغانستان کرکٹ ٹیم کو اب باقائدہ طور پر انڈیا میں ’ایک مستقل ہوم گراؤنڈ‘ کی ضرورت ہے۔‘
مزید پڑھ »

امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟امیر ترین بالی وڈ کنگ شاہ رخ کتنے اثاثوں کے مالک ہیں؟حال میں ہورون انڈیا رچ لسٹ کی جانب سے کیے گئے انکشاف کے مطابق رواں سال کنگ خان کی کل دولت 7300 کروڑ رہی
مزید پڑھ »

حدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیقحدت پھلوں کے رس سے غذائیت کم نہیں کرتی، تحقیقتحقیق میں پاسچرائزیشن کے طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے اسٹرابیری کے جوس میں وٹامن کی مقدار برقرار رہنے کی جانچ کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:01:43