آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیے

Austrailia خبریں

آسٹریلوی بیٹرز کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف دھواں دار بیٹنگ، ٹی ٹوئنٹی میں نئے ریکارڈز بنا دیے
Scotland
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، کینگروز نے 3 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔

آسٹریلیا نے میزبان ٹیم کے خلاف پاور پلے کے 6 اوورز میں 113 رنز بناڈالے، جوکہ کسی بھی ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پاوور پلے میں سب سے زیادہ اسکور ہے۔

آسٹریلوی ٹیم نے ہدف کا تعاقب شروع کیا تو جیک فریزر صفر پر پویلین لوٹ گئے لیکن جب مچل مارش اور ٹریوس ہیڈ پچ پر یکجا ہوئے تو میدان میں گویا بھونچال آگیا، چوکوں اور چھکوں کی برسات ہونے لگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Scotland

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سن آف سردار 2کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت پھٹ پڑےسن آف سردار 2کی شوٹنگ کیلئے برطانیہ کا ویزا مسترد ہونے پر سنجے دت پھٹ پڑےفلم سن آف سردار کی کامیابی کے بعد اب اس کا سیکوئل بنایا جا رہا ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز اسکاٹ لینڈ میں کردیا گیا ہے
مزید پڑھ »

ندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیندا ڈار کی چھٹی، فاطمہ ثنا ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کرینگیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کو گروپ اے میں آسٹریلیا، سری لنکا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے
مزید پڑھ »

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟گروپ ’اے‘ میں پاکستان ،بھارت، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اورسری لنکا جبکہ گروپ ’بی‘ میں جنوبی افریقا، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

تین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمتین راتیں جاگ کر دعائیں کیں، فائنل نہیں دیکھا، بس نماز قرآن پڑھتی رہی: اہلیہ ارشد ندیمحال ہی میں نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ارشد ندیم کی اہلیہ نے شرماتے ہوئے بتایا کہ ان کی ارشد سے لو میرج تھی
مزید پڑھ »

ایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںایک نوجوان کی 12 دن تک بیدار رہ کر وہ ریکارڈ بنانے کی کوشش جس کا اب وجود ہی نہیںگنیز ورلڈ ریکارڈز نے 1997 میں اس ریکارڈ کی مانیٹرنگ روک دی تھی۔
مزید پڑھ »

ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہثناء فاطمہ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:52:17