ثناء فاطمہ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی، ذرائع
چینی سائنس دانوں نے چاند کی مٹی سے پانی نکال لیاچہلم شہدائے کربلا، کراچی میں مرکزی جلوس کیلئے ٹریفک پلان جاریایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو سفری اخراجات خود اٹھانے کا حکمپنجاب اور سندھ کے بارڈر ماچھکا میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی تیاریاں مکملبنوں میں مسلح افراد نے گیس کمپنی کے 3 ملازمین کو اغوا کرلیاحساس ادارے کے نام شہریوں کو اغوا اور تاوان وصول کرنے والا شاطر ملزم گرفتارخیرپور میں کار سے ٹک ٹاکرز کی لاشیں برآمد، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹسشاہد آفریدی کا دنیائے کرکٹ کا...
پی سی بی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی جگہ ثناء فاطمہ نئی کپتان ہوں گی۔ ٹی 20 میں ندا ڈار کی پرفارمنس متاثر کن نہیں رہی جس کی وجہ سے پی سی بی نے ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹانے کا باقاعدہ پیغام دے دیا۔ ندا ڈار کی جگہ ثناء فاطمہ کو قومی ٹی 20 ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی۔ ثناء فاطمہ کو کپتان بنانے کے حوالے سے جلد اعلان متوقع ہے۔بالاج ٹیپو قتل کیس کا مرکزی ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاکاسرائیلی خاتون کی حماس کی قید میں تشدد یا بال کاٹے جانے کی تردیدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
بھارت مقبوضہ کشمیر کی مسلم اکثریت کو اقلیت میں بدلنے کے ناپاک عزائم رکھتا ہے: نائب وزیراعظمبھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، بھارت کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق فیصلہ دنیا کو قبول نہیں: ریلی سے خطاب
مزید پڑھ »
بنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہآسٹریلیا، برطانیہ، بھارت اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
شکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کوجمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آگیابدعنوانی اوربد انتظامی سے متعلق پارٹی کی سینیئر قیادت کو آگاہ کیا، سیکرٹری نے ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے وزیراعلیٰ کو دینے کا بتایا : شکیل خان
مزید پڑھ »
چار ممالک کی ٹریول ایڈوائزریز، ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کا بنگلادیش میں انعقاد مشکلآئی سی سی نے بنگلادیش کو ایونٹ کی میزبانی کا گرین سگنل نہیں دیا، آئی سی سی ٹریول وارننگ ختم ہونے کا منتظر ہے
مزید پڑھ »
بھارت کو شکست دیکر سری لنکا نے پہلا ویمنز ایشیا کپ جیت لیافائنل میں بھارتی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
مزید پڑھ »