ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کو گروپ اے میں آسٹریلیا، سری لنکا، بھارت اور نیوزی لینڈ کے ساتھ رکھا گیا ہے
جب کہ شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا__فوٹو: پی سی بی
خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر فاطمہ ثنا کو 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا ہے۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں فاطمہ ثنا ، عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ، گل فیروزہ، ارم جاوید، منیبہ علی ، نشرہ سندھو، ندا ڈار، عمیمہ سہیل، صدف شمس، سعدیہ اقبال ، سدرہ امین، سیدہ عروب شاہ، تسمیہ رباب اور طوبیٰ حسن شامل ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ندا ڈار کو ویمنز ٹی 20 ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہثناء فاطمہ کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »
عمران خان نے ملک کیخلاف سازشیں کیں اور فیض حمید ان کے ساتھ تھے، عطا تارڑنواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی
مزید پڑھ »
بنگلادیش کا ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کیلئے اقوام متحدہ سے رجوع کرنیکا فیصلہآسٹریلیا، برطانیہ، بھارت اور نیوزی لینڈ کی حکومتوں نے اپنے شہریوں کو بنگلا دیش کا سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے
مزید پڑھ »
پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان رابطہ، ڈار کی ہنیہ کے بہیمانہ قتل کی مذمتایرانی وزیر خارجہ نے اسحاق ڈار کو او آئی سی کے وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی، اسحاق ڈار کی بھرپور حمایت کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کی اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ میں شرکت، شہید کے بیٹوں سے اظہار تعزیتحافظ نعیم الرحمان نے دوحہ میں اتحاد العلما العالمی الاسلامی کی قیادت سے بھی ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
شکیل خان کا گڈ گورننس کمیٹی کوجمع کرایا گیا تحریری بیان منظر عام پر آگیابدعنوانی اوربد انتظامی سے متعلق پارٹی کی سینیئر قیادت کو آگاہ کیا، سیکرٹری نے ٹھیکوں کی مد میں 20 کروڑ روپے وزیراعلیٰ کو دینے کا بتایا : شکیل خان
مزید پڑھ »