ایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کرنے کی اجازت دیدیوزیراعلی مریم کے نامزد کردہ وائس چانسلرز پر کرپشن الزامات ہیں، گورنر پنجابانتظامی معاملات میں بے جا مداخلت کااربابِ اختیار سختی سے نوٹس لیں، اساتذہبھارتی باکسر کو شکست دیکر عثمان وزیر ویلٹر ویٹ ٹائٹل اپنے نام کرلیاکے الیکٹرک نے 220 میگاواٹ ہائبرڈ منصوبے کیلئے کم ترین بولی حاصل کرلیدیر؛ پنشن اصلاحات، تنخواہوں میں کٹوتی اور ٹیکسز کیخلاف سرکاری ملازمین کا...
سابق صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ میں ایران کو کہتا کہ اگر ہمارے کسی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچایا تو تمھارے پورے ملک یا کسی بڑے شہر کو تباہ کردیں گے۔ خیال رہے کہ امریکی انٹیلی جنس ادارے نے ٹرمپ کو قتل کرنے کی ایرانی سازش سے خبردار کرتے ہوئے انھیں محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترمیم لانا تو دُور، انہوں نے سوچا کیسے جب تک ہم ہیں ایسا بل پیش کر سکیں؟ گنڈاپورخود کو جمہوری کہنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ایسا بل پاس تو دُور کی بات ہے، کسی کی جرأت بھی نہیں ہوگی کہ پیش کر سکیں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو احتجاجی تحریک شروع کردیں گے، عمران خانپوری قوم کے لیے اہم ہے کہ ادارہ مضبوط ہو، جو کام دشمن نہیں کر سکا وہ یہ خود کر کے ادارے کو نقصان پہنچا رہے ہیں
مزید پڑھ »
سیکیورٹی کی یقین دہانی پر ہی بھارتی ٹیم کو پاکستان جانا چاہیے، ہربھجناگر ہمیں سیکیورٹی کی یقین دہانی نہیں کرائی جاتی تو ٹیم کو وہاں نہیں جانا چاہیے
مزید پڑھ »
باسط علی کے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات، پی سی بی کو بھی آڑے ہاتھوں لے لیااگر کسی کو شعیب ملک کے خلاف ثبوت چاہئیں تو میں دیدوں گا، سابق قومی کرکٹر
مزید پڑھ »
ایران کی جانب سے جان کو شدید خطرہ ہے، ڈونلڈ ٹرمپایران نے پہلے بھی جان سے مارنے کی کوششیں کیں جو کامیاب نہیں ہوئیں، امریکی صدارتی امیدوار
مزید پڑھ »
صدارتی انتخاب میں ’کم برے‘ امیدوار کو ووٹ دیں، پوپ فرانسس کا کیتھولک امریکیوں کو مشورہپوپ فرانسس نے دونوں امیدواروں کا نام لیے بغیر ان کی پالیسیوں پر تنقید کی، تاہم انہوں نے کیتھولک امریکیوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دی۔
مزید پڑھ »