اگر کسی کو شعیب ملک کے خلاف ثبوت چاہئیں تو میں دیدوں گا، سابق قومی کرکٹر
کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے شعیب ملک پر میچ فکسنگ کے الزامات عائد کرتے ہوئے چیمپئنز کپ کے لیے ٹیم اسٹالینز کا مینٹور مقرر کیے جانے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
باسط علی نے کہا کہ جو لوگ ملک کے بارے میں نہیں سوچ سکتے ان کی تقرری نہیں ہونی چاہیے اور جنھوں نے خود اعتراف کیا کہ وہ جان بوجھ کر ایک میچ ہارے تھے انھیں پی سی بی نے کیسے مینٹور بنا دیا۔ سابق کرکٹر نے بابر اعظم کے بجائے اسٹالینز کا کپتان نوجوان وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو بنانے پر بھی مینٹور شعیب ملک پر تنقید کی اور کہا کہ بابر اعظم کی جیب سے آپ حارث جیسے 10 کھلاڑی نکال سکتے ہیں۔
Basit Ali Cricket Shoaib Malik
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
باسط علی کا شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام؛ مینٹور بنانے پر پی سی بی پر برس پڑےباسط علی نے بابر اعظم کی ٹیم میں موجودگی کے باوجود حارث کو اسٹالینز کا کپتان بنانے پر بھی شعیب ملک پر تنقید کی
مزید پڑھ »
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر پر مداح ناراضنامناسب تصاویر پر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
مزید پڑھ »
ملک میں خواتین کیخلاف سفاکیت کے کیسز پر جلد فیصلوں کی ضرورت ہے: مودیملک میں خواتین اور بچوں کو لے کر بڑھتے واقعات پر تشویش ہے اور یہ ان کے تحفظ کے بارے میں بھی تشویشناک ہے: بھارتی وزیراعظم
مزید پڑھ »
پاکستانی کرکٹرز کو ٹی 10 لیگ کے این او سی کیلئے زمبابوے بورڈ کا پی سی بی سے رابطہپی سی بی نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معاملے پر غور کی یقین دہانی کرادی
مزید پڑھ »
قذافی اسٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر رات گئے بھی کام جاریپی سی بی چیئرمین نے منصوبے کی بروقت تکمیل کے لیے ضروری ہدایات دیں
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت علی امین گنڈاپور کی جلسے کی تقریر اور بیانات سے ناراضعلی امین نے صحافیوں کے علاوہ اداروں پر غیر ضروری تنقید کی، انہوں نے جلسے میں تقریر سے قبل کسی رہنما کو اعتماد میں نہیں لیا: پی ٹی آئی ذرائع
مزید پڑھ »