عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر پر مداح ناراض

پاکستان خبریں خبریں

عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر پر مداح ناراض
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

نامناسب تصاویر پر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس پر مداح چراغ پَا ہوگئے۔ گلیمریس تصویر پر ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ عامر لیاقت کو سیڑھی بنا کر چھوڑ دیا، خود عیش کر رہی ہے، وہ بیچارہ تو دنیا سے چلا گیا۔ ایک اور صارف کی جانب سے کمنٹ کرتے ہوئے کہا گیا کہ سمجھ نہیں آتا کہ پاکستانی اداکارائیں مشہور ہونے کے بعد بولڈ کیوں ہوجاتی ہیں؟۔ایک صارف نے پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ آپ بولڈ لُک میں نہیں بلکہ ڈیسنٹ انداز میں سوبر لگتیں ہیں۔شیئرمکیش امبانی سے بھارت کے امیر ترین شخص کا تاج چھن گیا، دولت میں 25 فیصد کمیبھارت؛ طالبہ کیساتھ نازیبا حرکت پر ٹیچر کو برہنہ کرکے پریڈ کروائی گئیکچے میں سندھ پولیس اور رینجرز کا آپریشن، انتہائی مطلوب ڈاکو ہلاک، اہلکار شہیدقذافی اسٹیڈیم ، ’’نیمنگ رائٹس‘‘ 1 ارب میں...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلمہوش حیات کی 'ایملی اِن پیرس' میں انٹری؟ تصاویر وائرلنیٹ فلکس سیریز کے سیٹ پر اداکارہ کی تصاویر دیکھ کر مداح خوشی سے نہال
مزید پڑھ »

مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہمانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد واقعے سے متاثرہ خاندان کا پولیس پر حقائق تبدیل کرنے کا خدشہپولیس نے اپنے بیانیے کے مطابق اطلاعات میڈیا کو شیئر کیں اور حقائق کو جان بوجھ کر تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی: وکیل عامر انور
مزید پڑھ »

پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارپرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم 'کالکی' او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیارفلم کی ریلیز کی تاریخ سامنے آنے پر مداح پُرجوش ہوگئے
مزید پڑھ »

'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلی'شاکالاکا بوم بوم' کے سنجو نے منگنی کرلیاداکار کی منگنی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں
مزید پڑھ »

پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانپاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط
مزید پڑھ »

ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟ہاردک پانڈیا کی اداکارہ سے ڈیٹنگ کی افواہیں، مداحوں نے سابقہ اہلیہ نتاشا سے کیا کہا؟نتاشا کو سوشل میڈیا پر منفی باتوں کا سامنا کرنا پڑا اور انہیں بے دردی سے ٹرول بھی کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 02:02:21