ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ

America خبریں

ایران نے دوبارہ حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے: امریکا کی وارننگ
IranIsraelTehran
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

امریکی میڈیا نے کچھ روز قبل خبر دی تھی کہ ایران 5 نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے

__فوٹو: فائلامریکی حکام نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تو اسرائیل کو جوابی کارروائی سے نہیں روک سکیں گے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پر ایک اور حملے کی تیاریوں کا پتا لگایا ہے:ا مریکی اخبار کا دعویٰ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Iran Israel Tehran

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاغزہ میں انسانی امداد کی رسائی کیلئے امریکا نے اسرائیل کو 30 دن کا الٹیمیٹم دیدیاامریکا کا اسرائیل کو سخت وارننگ پر مبنی یہ خط ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ایک نئی کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے
مزید پڑھ »

اسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰاسرائیل ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات کے بجائے کسے نشانہ بنائے گا؟ امریکی اخبار کا بڑا دعویٰایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیبلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمیحملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس
مزید پڑھ »

'دوبارہ زندگی ملی تو شگفتہ اعجاز کو ہی ڈھونڈوں گا'، مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کا آخری انٹرویو وائرل'دوبارہ زندگی ملی تو شگفتہ اعجاز کو ہی ڈھونڈوں گا'، مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کا آخری انٹرویو وائرلاگر آپ کو دوبارہ زندگی ملی 26 سال کی عمر میں تو آپ کیا کریں گے؟ اداکارہ کا شوہر سے سوال
مزید پڑھ »

سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا تو پھر نکلیں گے: علی امین کا پھر مارچ کا اعلانسینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا تو پھر نکلیں گے: علی امین کا پھر مارچ کا اعلانرات کی ترامیم ڈکیتی ہيں، حکومت نے آزاد عدلیہ پر حملہ کیا ہے، جب بھی آئيں گے ان ترامیم کو ختم کریں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخاسرائیلی حملے کا خوف یا کچھ اور؟ ایران میں کل صبح تک تمام پروازیں منسوخایران کے میزائل حملے کے بعد سے اسرائیل کی جانب سے مسلسل جوابی حملے کی دھکمیاں دی جارہی ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:07:45