بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان: دکی کی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

حملہ آوروں کی جانب سے دکی کی کانوں پر دستی بموں اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا، حملہ آوروں نے کوئلہ کان کی مشینری کو بھی جلا دیا: پولیس

11 اکتوبر ، 2024بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 20کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حملوں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، مسلم باغ، موسی خیل، کچلاک اور افغانستان سے ہے۔ میڈیکل آفیسر کا بتانا ہے کہ دکی کوئلہ کان حملے میں 19 افراد جاں بحق ہوئے، جاں بحق کان کنوں کا تعلق قلعہ سیف اللہ، پشین، ژوب اور مسلم باغ سے ہے، جاں بحق ہونے والوں میں لورالائی،کچلاک اور موسیٰ خیل کے کان کن بھی شامل ہیں جبکہ 3 کان کنوں کا تعلق افغانستان سے ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 13 مزدور جاں بحق متعدد زخمیمسلح افراد نے مزدوروں کو ٹولیوں کی شکل میں یکجا کرکے فائرنگ کی ہےجبکہ جاں بحق اور زخمی ہونے والے مزدور پشتون ہیں
مزید پڑھ »

اسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتاسرائیل کا بیروت میں ڈرون حملہ، اہم ترین حزب اللہ کمانڈر کی ہلاکت کی اطلاعاتلبنان کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ڈرون حملے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 59 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

بیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰبیروت پر حملے میں حسن نصراللہ کی بیٹی زینب سمیت حزب اللہ کے 3 رہنما شہید، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰاسرائیل کے بیروت پر حملے میں 6 افراد شہید اور 91 زخمی ہوئے، رپورٹ
مزید پڑھ »

لبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرلبنان: پیجر حملے میں ایرانی سفیر ایک آنکھ سے محروم، دوسری آنکھ شدید متاثرگزشتہ روز بیروت میں ہونے والے پیجرز حملوں میں لبنانی وزیر کے بیٹے سمیت 11 افراد جاں بحق اور 4 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے تھے
مزید پڑھ »

غزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہیدغزہ: اسکول میں پناہ لینے والوں پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہیدحملے میں زخمی ہونے والے 18 افراد کی حالت نازک ہے
مزید پڑھ »

دشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجدشمن ایجنسی کی مدد سے چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا، کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملے کا مقدمہ درجحملہ ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کیلئے کیا گیا، حملے میں 2 چینی باشندوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے: مقدمے کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:48:55