حملے میں زخمی ہونے والے 18 افراد کی حالت نازک ہے
خوابوں کے بادشاہ منظور وسان نے بڑی پیشگوئی کردیلکی مروت میں پولیس انسپکٹر کے حجرے پر دھماکا، بنوں میں فائرنگ سے اہلکار جاں بحقورلڈکپ 2023؛ بھارت کو کتنی کمائی ہوئی؟ آئی سی سی نے تفصیلات شیئر کردیںگاڑی میں بیٹھ کر بنجی جمپ لگانے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ"بھارتی ٹیم نہ آئے توگرین شرٹس کوبھی نہیں بھیجیں"مغوی کی واپسی پر کیس ختم نہیں ہو جاتا، جسٹس بابر ستارغزہ میں اسکول میں پناہ لیے ہوئے افراد پر اسرائیلی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 14 فلسطینی شہید ہو...
الجزیرہ کے مطابق نصیرات کیمپ میں اسرائیلی جیٹ طیاروں نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام ایک اسکول پر حملہ کیا جہاں بے گھر ہونے والوں نے پناہ رکھی تھی، حملے میں کم از کم 18 افراد زخمی بھی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت نازک ہے۔ سات اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ پر اسرائیلی حملوں میں 41 ہزار 84 افراد شہید اور 95 ہزار 29 زخمی ہو چکے ہیں۔
دریں اثنا اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ہیبرون، جنین، رام اللہ اور بیت لحم سے 30 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو! بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا کے والد نے خودکشی کرلی خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول اور مہاجرین کیمپ پر حملہ، 13 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز بھی غزہ کی پٹی پر مسلسل حملے جاری رکھے جس کے نتیجے میں 33 فلسطینی شہید ہوگئے: غیر ملکی میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ میں قتل عام کا 319 واں روز، مزید 52 فلسطینی شہیدغزہ کے اسکول پر حملے میں 12 افراد شہید ہوئے جہاں سیکڑوں بے گھر افراد نے پناہ لے رکھی تھی
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی شہید کردیا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری میں ’انروا‘ کے 6 اہلکار شہید11 ماہ کے دوران پانچویں مرتبہ ہے جب اسرائیلی افواج کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کیلئے پناہ گاہ بنے اقوام متحدہ کے اسکول پر حملہ کیا ہے: یو این ایجنسی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کی اسکول پر وحشیانہ بمباری میں 16 فلسطینی شہیدمغربی کنارے میں 5 روز سے جاری ملٹری آپریشن میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »