اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا
: فوٹو/ اے ایف پیعرب میڈیا کے مطابق غزہ پر بھی اسرائیلی حملے جاری ہیں جن میں گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید 58 فلسطینی شہید ہوئے جس کے بعد غزہ جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد اب 40 ہزار 500 سے تجاوز کر چکی ہے۔
دوسری جانب ، اس دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں کےدرمیان جھڑپیں ہوئیں۔
Hamas Hizbullah Israel Palestine
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی شہید کردیا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »
اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ شہید؛ امریکی مؤقف سامنے آگیامبینہ اسرائیلی حملے میں اسماعیل ہنیہ کو ایران میں شہید کردیا گیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
اسرائیل میں چاقو بردار فلسطینی کے حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمیچاقو بردار فلسطینی حملہ آور جوابی کارروائی میں مارا گیا، اسرائیلی فوج
مزید پڑھ »