مغربی کنارے میں 5 روز سے جاری ملٹری آپریشن میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہوگئی
بھتیجے کو قتل کرنے کی کوشش کے الزام میں چچا گرفتاراوریا مقبول جان کی ضمانت کی درخواست، ایف آئی اے کو نوٹس جاریپاکستان میں ڈیجیٹل خلیج: جدید تعلیم کے مواقع اور چیلنجزلاہور میں دوران ڈکیتی لڑکی سے زیادتی و قتل کا ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکڈاکٹر عافیہ کی رحم کی اپیل کا مسودہ پاکستانی حکومت کو فراہم کرنے کا حکممشکوک افراد کے تعاقب میں دو پولیس اہلکار موٹرسائیکل سے گر کر زخمیاسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسکول میں قائم پناہ گزین پر بمباری کی جب کہ البلاح میں ایک کار کو نشانہ بنایا گیا جس میں 4...
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے غزہ میں گولہ باری اور مغربی کنارے کے علاقوے جنین اور طولکرم کے پناہ گزین کیمپ میں آج پانچویں روز بھی ملٹری آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ غزہ کے اسکول میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری میں 15 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جب کہ البلاح کے علاقے میں ایک کار کو تباہ کردیا گیا جس میں 4 افراد شہید ہوگئے۔دوسری جانب اور کئی مکانات تباہ ہوگئے۔
ادھر غزہ کی ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں برآمد ہونے پر لاکھوں شہریوں نے سڑک پر نکل کر نیتن یاہو حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جب کہ کل بروز پیر ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ غزہ پر 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی جب کہ 94 سے زائد زخمی ہیں۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں نصف تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔حبا بخاری کے ہاں بہت جلد پہلے بچے کی آمد متوقع ہے، نادیہ خان کا انکشافبجلی 6 روپے یونٹ سستی، حکومت...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکاسرائیلی فوج کی فائرنگ میں طبی امداد دینے میں مصروف 3 فلسطینی شہید ہوگئے
مزید پڑھ »
اسرائیلی فوج کے غزہ میں وحشیانہ حملے، 24 گھنٹوں میں 58 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں کارروائیاں کرتے ہوئے 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا اور متعدد کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیل کی الاقصیٰ اسپتال اور اسکول پر بمباری؛ 20 فلسطینی شہیداسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں 18 فلسطینی زخمی بھی ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کا ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہیداسکول پر پہلے حملے کے بعد امدادی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے مزید بم برسائے، حملوں میں 60 سے زیادہ فلسطینی شدید زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
غزہ: اسرائیلی فوج کے حملے میں 9 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 15 افراد شہیداسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں ایک کار پر ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو بھی شہید کردیا، عرب میڈیا
مزید پڑھ »
غزہ میں اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 فلسطینی شہیدقطر، مصر اور امریکا کی جانب سے حماس پر اسرائیل کے ساتھ مذاکرات کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے: غیر ملکی خبر ایجنسی
مزید پڑھ »