رات کی ترامیم ڈکیتی ہيں، حکومت نے آزاد عدلیہ پر حملہ کیا ہے، جب بھی آئيں گے ان ترامیم کو ختم کریں گے: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پورنے اعلان کیا ہے کہ سینیئر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گيا تو پھر نکلیں گے۔
انہوں نے کہا کہ مشکل وقت آیا پارٹی پرپتا چلا کہ کون بزدل، غدار، ضمیرفروش تھا، غداری بزدلی سے کرے یا مجبوری سے غدار، غدار ہے، غداروں سےہم بھی پوچھیں گے اور قوم بھی پوچھے گی، ایسا نہیں ہو سکتا کہ آپ جو کریں کوئی پوچھنے والا نہیں۔صدر مملکت کے دستخط کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ ہم تیاری کرکے پھر ایک سوچ کے ساتھ آئیں گے، غیرآئینی ترمیم کرکے اپنی مرضی کا جج لگانےکا پروگرام بنایا ہے، سینیئرترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم پھرنکلیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئینی ترمیم پر ووٹ دیا یا نہیں جو حکومتی صف میں کھڑا ہے اسے نہیں چھوڑیں گے، علی امیناگر سینیر ترین جج کو چیف جسٹس نہ بنایا گیا تو ہم دوبارہ نکلیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھ »
آپ ہمیں بے عزت کریں یہ ہم ہرگزبرداشت نہیں کریں گے: چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل پر برہمآپ ہمیں باتیں سناتے ہیں تو پھر سنیں بھی، ہم پاکستان بنانے والوں میں سے ہیں، توڑنے والوں میں سے نہیں: چیف جسٹس کا علی ظفر سے مکالمہ
مزید پڑھ »
ہمارے اراکین کو ہراساں اور خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے، مولانا فضل الرحماناگر ہمارے ساتھ بدمعاشی کا رویہ ترک نہ کیا تو پھر ویسے ہی زبان میں بات کریں گے، سربراہ جے یو آئی کا الٹی میٹم
مزید پڑھ »
آئینی عدالت کا فیصلہ کہیں چیلنج نہیں ہو سکے گا، حکومتی مسودے کے نکات سامنے آگئےسپریم کورٹ کے چیف جسٹس کا تقرر تین سینیئر ترین ججز میں سے کیا جائے گا: حکومتی مجوزہ ترمیم
مزید پڑھ »
’خود روپوش ہو، ورکرز کو کہہ رہے باہر نکلو‘، پی ٹی آئی اجلاس میں علی امین اور حماد اظہر میں جھڑپآپ طعنے نہ دیں ورکرز کو آپ بھی ڈی چوک پر چھوڑ کر فرار ہوئے، حماد اظہر کا علی امین کو جواب
مزید پڑھ »
26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفقجے یو آئی سربراہ کا اتفاق رائے کیلیے تحریک انصاف کے پاس جانے کا بھی اعلان، حکومت کی ترامیم کو پھر مسترد کردیا
مزید پڑھ »